Syed Shahbaz Isfahani

Syed Shahbaz Isfahani Personal blog For Sects knowledge and awareness

01/06/2024
31/05/2024

مفتی فضل ھمدرد صاحب پر ایک پھر کچھ نوا صب کے جان لیوا حملہ کیا لیکن الحمدللہ مفتی صاحب کو زیادہ نقصان نہ پہنچا کچھ زخم آئیں ھیں ۔۔تمام مسلمانوں سے دعا کی درخواست ہے

انجینیٸر مرزا اور ان کے شاگردوں سے مناظرہ لاٸیو
12/05/2024

انجینیٸر مرزا اور ان کے شاگردوں سے مناظرہ لاٸیو

🔴 Live Debate with Engineer Mirza and his Students

پہلی ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔
12/05/2024

پہلی ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔

08/05/2024

امام علی نے رسول اللہ کو قلم دوات نہیں دیا؟
مولوی کا امام پر پر جھوٹ پکڑا گیا

معاویہ و یزید کی قبر کھودی گئی تو کیا نکلا؟✍️ابن اثیر  جزری اہل سنت کا مشہور مؤرخ اپنی گرانقدر کتاب میں راقم ہے:🟦 فنبش ق...
08/05/2024

معاویہ و یزید کی قبر کھودی گئی تو کیا نکلا؟
✍️ابن اثیر جزری اہل سنت کا مشہور مؤرخ اپنی گرانقدر کتاب میں راقم ہے:
🟦 فنبش قبر معاویة بن أبی سفیان فلم یجدوا فیه إلا خیطا مثل الهباء ونبش قبر یزید بن معاویة بن أبی سفیان فوجدوا فیه حطاما کأنه الرماد

ترجمہ: معاویہ کی قبر کو جب کھودا گیا تو اس میں گرد و خاک کے سوا کچھ نہ تھا اور اسی طرح یزید کی قبر کو کھودا گیا تو اس میں لکڑیوں کی راکھ کے سوا کچھ نہ تھا۔۔
📚📕الکامل فی التاریخ ط دار صادر المؤلف : ابن الأثير، عزالدین الجزء : 5 صفحة : 430

*شیعہ تو عبد اللہ بن سبا کی پیدوار ہیں یہودی ہیں* ✍️اہل حدیث سلفی مکتب کے مولانا حکیم محمود سلفی اپنی کتاب میں بیان کرتے...
05/05/2024

*شیعہ تو عبد اللہ بن سبا کی پیدوار ہیں یہودی ہیں* ✍️

اہل حدیث سلفی مکتب کے مولانا حکیم محمود سلفی اپنی کتاب میں بیان کرتے ہیں؛
ہم سب اہل سنت ہیں دیو بند کوئی مذہب نہیں ہے۔۔
یہ نام ایک گاؤں کا ہے جو ایک مندر کے نام پر رکھا گیا تھا۔۔۔

*اقول* :
لہذا اج دیوبندیوں کو آج سے ھندو مذھب کا طعنہ دینا جائز ھو جائے گا،
جو شیعہ کو کبھی مجوسی یا کبھی یہودی مذھب کا طعنہ دیتے ہیں۔۔

مزید بر آنکه: کہ یہ جو سلفی صاحب نے کہا ہم سب اہل سنت ہیں تو مولوی صاحب آپ کے ہاں رسول اللہ کی شہادت کے بعد سو سال گزر جانے کے بعد بھی سنت متروک رہی سنت کا نام نشان نہ تھا تو پھر آپ اہل سنت کہاں سے ہوئے؟

✍️ سید شہباز اصفہانی
اسکن پیجز👇👇

01/05/2024

صحابہ جنگوں سے کبھی #تشریف نہیں لے گئے ؟
مفتی مکی حجازی کا دن دیہاڑے جھوٹ اور ہمارا جواب۔۔

#احد #غزوہ

✍️ہمارے دشمن کی عزت کرنے والا ہمارا شیعہ نہیں ہو سکتا۔۔✍️شیخ صدوق رضوان الله علیه روایت می کند:🔸حَدَّثَنَا مُحَمَّد ُ بْ...
23/04/2024

✍️ہمارے دشمن کی عزت کرنے والا ہمارا شیعہ نہیں ہو سکتا۔۔
✍️شیخ صدوق رضوان الله علیه روایت می کند:

🔸حَدَّثَنَا مُحَمَّد ُ بْنُ اَلْحَسَن ِ بْنِ اَلْوَلِيدِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اَلْحَسَنِ اَلصَّفَّارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ عَن ِ اِبْنِ فَضَّالٍ قَالَ: سَمِعْتُ اَلرِّضَا علیه السّلام يَقُولُ :
مَنْ وَاصَلَ لَنَا قَاطِعاً أَوْ قَطَعَ لَنَا وَاصِلاً أَوْمَدَحَ لَنَا عَائِباً أَوْ أَكْرَمَ لَنَا مُخَالِفاً فَلَيْسَ مِنَّا وَ لَسْنَا مِنْهُ.

ترجمہ: ابن فضال رضوان اللہ تعالیٰ بیان کرتے ہیں ؛
میں نے علی بن موسی الرضا سے سنا آپ نے فرمایا:
جو کوئی ہماری ولایت کو چھوڑنے والے سے تعلق قائم کرے ،یا ہم سے محبت رکھنے والے سے قطع تعلق کرے یا ہمارے مخالف کا اکرام کرے اسکی تعریف کرے وہ ہم میں سے نہیں اور نہ ہم اس سے ہیں۔۔

مصنفات الشیخ الصدوق، کتاب صفات الشیعة، حدیث ۱۰

20/04/2024

رسول ص نے فرمایا
"میرے بعد میری امت میں میرے بارہ خلیفہ ہونگے"(سنن ابوداود)

یہ بارہ خلفا کون ہیں؟ اور اہل بیت رسول ص میں کیا ازواج بھی شامل ہیں؟

مکمل ویڈیو کا لنک کمنٹ سیکشن میں ہے👇

19/04/2024

Qari Khaleel ur Rehman sahab ka atraf, Aya yeh bat ketni drust hy k Sahaba main Khawarij bhi thy?

Address

Islambad
Islamabad
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Shahbaz Isfahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Shahbaz Isfahani:

Share