TaqabulNews

Website

TaqabulNews The Purpose of Taqabul News is to keep people informed about every news.

14/09/2024

عمران خان :پاکستانی مڈل کلاس کا افسانہ:    عمران خان — پاکستانی متوسط ​​طبقے کا افسانہ میں، ندیم فاروق پراچہ عمران خان ک...
11/09/2024

عمران خان :پاکستانی مڈل کلاس کا افسانہ:
عمران خان — پاکستانی متوسط ​​طبقے کا افسانہ میں، ندیم فاروق پراچہ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے کے دنوں سے لے کر (1971-1992) سے لے کر آج تک سیاست میں ان کے کردار کے ساتھ ان کے کیرئیر کا خاکہ پیش کرتے ہیں۔ کتاب پاکستانی معاشرے کے ایک طویل مدتی مبصر کے طور پر پراچہ کے کردار سے مستفید ہوتی ہے۔مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

عمران خان — پاکستانی متوسط ​​طبقے کا افسانہ میں، ندیم فاروق پراچہ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے کے دنوں سے لے کر (1971-1992) سے لے کر آج تک سیاست میں ان کے کردار

10/09/2024

راولپنڈی- جوائنٹ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس ملازمین و افسران کی شہریوں سے لوٹ مار، زرائع

کھلے عام چائے پانی کا تقاضہ کرنے لگے،

گلزار قائد، سول لائن، اور نصیر آباد ڈکیتوں کی آماجگاہ بن چکا ہے، شہری


نصیر آباد کے علاقہ میں شہریوں کی طرف سے ڈکیتوں کے سرپرستی کرنے والوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا گیا، زرائع

شہریوں کا پولیس پر عدم اعتماد،

جوائنٹ چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار مہنگے موبائل والے شہریوں کی شناختی کارڈوں اور دفتری کارڈوں کی تصاویر بناتے ہیں، شہری

شبہ ہے وہی تصاویر ڈکیتوں کی معاون ہوتی ہیں، شہری

پولیس کی دوبارہ سے مورل ٹریننگ کی ضرورت ہے، شہری

ساتھ موجود مقتدر ادارے کے اہلکاران کی ریپوٹیشن کا بھی پولیس اہلکاران کی طرف سے لحاظ نہیں کیا جاتا، شہری

پاک فوج مقتدر ادارہ ہے، اپنے ساتھ تعینات پولیس اہلکاران پر نظر رکھنی چاہئیے، شہریوں کی درخواست

متعدد شہریوں سے بد تمیزی، بد لحاظی اور چائے پانی مانگنے کے شکایات روزانہ کی بنیاد پر دیکھنے کو مل رہی ہیں، سورس رپورٹ

شریف شہریوں کو باقاعدہ طور پر ذلیل کیا جا رہا ہے، سورس

عام شہریوں کو ہراس کرنا اور بائیکس بند کر دینا کہاں کا انصاف ہے؟ شہری

متعدد شہری بائیکیاء چلا کر روزی روٹی کماتے ہیں، ان کی روزی روٹی بند، شہری

ہزاروں شہری دفتر جانے کے لئیے بھی بائیک استعمال کرتے ہیں۔ شہری

اس طرح کا رویہ عوامی غصہ اور انتشار کا باعث بنتا ہے، شہری

جوائنٹ چیک پوسٹ پر موجود نا تجربہ کار پولیس اہلکاران کو تبدیل کر کہ اچھے پڑھے لکھے تجربہ کار پولیس جوان اور افسران تعینات کئیے جائیں، عوامی مطالبہ۔

Address

Alqaim Town, Pindorian Kurree Road
Islamabad
44080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaqabulNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share