Creative Pen by Safa

Creative Pen by Safa � Har lafz ek ehsaas, har tehreer ek kahani.
� Urdu Poetry | Quotes | Thoughts
� Creative Pen by S

21/06/2026

❤️‍🔥❤️‍🔥💝

👀✨یہ جو تم لفظوں سے کھیلتے ہو ناکبھی ہم نے آنکھوں سے بات کی تو ہار جاؤ گے! 🖤🔥 #صفارائٹس Creative Pen by Safa ✍️         ...
21/06/2026

👀✨
یہ جو تم لفظوں سے کھیلتے ہو نا
کبھی ہم نے آنکھوں سے بات کی تو ہار جاؤ گے! 🖤🔥

#صفارائٹس
Creative Pen by Safa ✍️


20/06/2026

"Ik Dil hai or iss Dil main hai
Sirf Yad Teri...💝

#صفارائٹس
Creative Pen by Safa ✍️

#صفارائٹس

کسی کو چاہنا آسان ہے، نبھانا مشکل ہے۔ کیونکہ چاہنے میں جذبہ ہوتا ہے، اور نبھانے میں کردار۔❤️‍🔥 #صفارائٹس Creative Pen by...
20/06/2026

کسی کو چاہنا آسان ہے، نبھانا مشکل ہے۔ کیونکہ چاہنے میں
جذبہ ہوتا ہے، اور نبھانے میں کردار۔
❤️‍🔥
#صفارائٹس
Creative Pen by Safa ✍️


دیکھو تم درد کا سجدہ زمین پر کرتے ہو اورتمہاری صدا ساتویں آسمان تک جاتی ہے💝 #صفارائٹس Creative Pen by Safa ✍️           ...
18/06/2026

دیکھو تم درد کا سجدہ زمین پر کرتے ہو اور
تمہاری صدا ساتویں آسمان تک جاتی ہے💝

#صفارائٹس
Creative Pen by Safa ✍️


تھک گئے ہو؟تھک گئے ہو؟ دیکھو پریشان مت ہونا۔۔۔وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا !راحتیں جلد نصیب ہونگی" انشاءال...
17/06/2026

تھک گئے ہو؟

تھک گئے ہو؟ دیکھو پریشان مت ہونا۔۔۔
وہ اپنے بندے کو مسلسل تکلیف میں نہیں رکھتا !
راحتیں جلد نصیب ہونگی" انشاءاللہ 🤲

#صفارائٹس🌹
Creative Pen by Safa ✍️


16/06/2026

"سکون تلاش نہیں کیا جاتا، محسوس کیا جاتا ہے۔"
❤️
#صفارائٹس🌹







16/06/2026

"جو قسمت میں ہے، وہ اِن ہاتھوں تک ضرور آئے گا۔"
انشاءاللہ 🤲

#صفارائٹس
✍️ Creative Pen by Safa




قسمت میرے اللہ نے لکھی ہےتو"افسوس کیسا جو بھی ہوگا بہترین ہوگا"💝انشاءاللہ 🤲 #صفارائٹس Creative Pen by Safa ✍️           ...
16/06/2026

قسمت میرے اللہ نے لکھی ہےتو"

افسوس کیسا جو بھی ہوگا بہترین ہوگا"💝

انشاءاللہ 🤲
#صفارائٹس
Creative Pen by Safa ✍️






16/06/2026

"لوگ بدلتے نہیں، بس اصل میں نظر آ جاتے 🫡ہیں۔"
#صفارائٹس 🌹
🖋️ Creative Pen by Safa

"اگر بات سچ لگے تو خاموشی سے گزرنے کے بجائے شیئر ضرور کریں۔ ❤️"





Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Pen by Safa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share