SMXpert

SMXpert Facebook Ads Expert

28/05/2025

قوموں کی تاریخ میں کچھ دن فیصلے کرتے ہیں
28 مئی 1998 وہ دن تھا، جب پاکستان نے اپنا فیصلہ خود کیا۔

28/05/2025

مئی کو زمین کانپی نہیں، دشمنوں کے دل کانپ گئے!
یاد رکھو!
یہ صرف ایٹمی دھماکہ نہیں تھا، قوم کے عزم کا اعلان تھا۔

28/05/2025

یومِ تکبیر— وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو بتایا کہ ہم نہ جھکنے والے ہیں، نہ بکنے والے!
💥 28 مئی 1998، طاقت کا دن، غیرت کا دن، پاکستان کا دن!

28/05/2025

یا اللہ!
جس طرح تُو نے 28 مئی کو ہمیں طاقت دی
اسی طرح آج بھی ہمیں اتحاد، ایمان، اور قربانی عطا فرما
یومِ تکبیر مبارک!

07/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

Send a message to learn more

04/02/2025

اپنے خوابوں کے پیچھے اس طرح بھاگو، جیسے کامیابی آپ کی زندگی کا واحد مقصد ہو!

31/01/2025

"زندگی تمہارے ساتھ ویسے ہی پیش آتی ہے، جیسا تم سوچتے ہو۔ تو بہتر سوچو!"

28/01/2025

اڑنے کی ہمت وہی کرتے ہیں جو گرنے کا خوف ختم کر چکے ہوں۔

25/01/2025

اگر تم چاہو تو دنیا کی ہر دیوار تمہارے عزم کے آگے گر سکتی ہے۔

28/11/2024

Surah Az-Zumar | Ayah 53

لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا (9:40)
“Do not be sad; Indeed Allah is with us.” 💌

25/11/2024

Address

Islamabad
45740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMXpert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMXpert:

Share