AJ News

AJ News please fallow

07/08/2026

معاہدے کو مکہ ڈیفنس جوائنٹ ایگریمنٹ کا نام دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیے:

07/08/2026

Jeddah, Saudi Arabia:-

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Jeddah on a visit to Saudi Arabia at the invitation of the Saudi Crown Prince and Prime Minister Sheikh Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud.

سوشل میڈیا پر تھریٹ / سیکیورٹی سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور بے بنیاد ہے، معاون برائے داخلہ ⁠بابر یوسفزئیصو...
07/08/2026

سوشل میڈیا پر تھریٹ / سیکیورٹی سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور بے بنیاد ہے،
معاون برائے داخلہ ⁠بابر یوسفزئی

صوبائی حکومت عوام سے اپیل کرتی ہے کہ غیر مصدقہ اور جعلی اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں، بابر یوسفزئی

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،
بابر یوسفزئی

تمام قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں

عوام کی جان و مال اور امن و امان کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،
بابر یوسفزئی

سوشل میڈیا پر جعلی نوٹیفکیشن اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی،

صوبائی حکومت متعدد بار خبردار کر چکی ہے کہ جعلی اطلاعات اور گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابلِ برداشت ہے،

جعلی تشہیر، افواہ سازی اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے،

ذمہ دار شہری صرف سرکاری اور مستند ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں
بابر یوسفزئی

امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

یہ سر پکڑے بیٹھی خاتون ملک کی معروف گائنا کالوجسٹ ہیں۔ان کے پاس ایک کیس آیا۔نئی شادی کو ابھی ایک ماہ بھی پورا نہیں ہوا ...
07/08/2026

یہ سر پکڑے بیٹھی خاتون ملک کی معروف گائنا کالوجسٹ ہیں۔ان کے پاس ایک کیس آیا۔
نئی شادی کو ابھی ایک ماہ بھی پورا نہیں ہوا تھا کہ دلہن کو الٹیاں شروع ہوئیں اور جب وہ سسرال والوں کے ساتھ سیالکوٹ کی ایک نامور گائناکلوجسٹ کے پاس گئیں، تو ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ اسے دو ماہ کا حمل ہے۔

اس بات پر سسرال والے بھڑک اٹھے۔ شوہر اور اس کا پورا خاندان ڈاکٹر پر چڑھ دوڑا کہ شادی کو تو ایک ماہ ہوا ہے، لہذا یہ بچہ ان کا نہیں ہے یا ڈاکٹر سے غلطی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر نے انتہائی تحمل سے سمجھانے کی کوشش کی اور ماہواری (پریئڈز) کے حساب سے پورا سمجھایا کہ حمل شادی کی پہلی یا دوسری رات ٹھہرا ہے اور طبی حساب سے حمل کی مدت آخری ماہواری کے پہلے دن سے گنی جاتی ہے، اس لیے بچے کی عمر دو ماہ بنتی ہے۔

تاہم، خاندان کی جہالت کے باعث وہ کچھ بھی سمجھنے کو تیار نہیں ہوئے۔ ساس اور نندیں شور مچاتی رہیں کہ وہ انہیں پاگل سمجھ رہی ہیں۔ آخر کار، ڈاکٹر نے تنگ آ کر کہا کہ تم اسے اپنے ساتھ لے جاؤ اور بعد میں ڈی این اے ٹیسٹ کروا لینا تاکہ سچ سامنے آ جائے۔ شوہر تو مان گیا لیکن ساس بضد رہی۔

اس پوری بحث اور ہنگامے کے دوران وہ بیچاری دلہن خاموش تماش بنی اپنے اوپر اٹھنے والے کردار پر انگلیاں اور الزامات سہتی رہی۔ طبی حقائق سے لاعلمی اور اس طرح کی جہالت آج بھی ہمارے معاشرے میں کئی زندگیاں برباد کر رہی ہے۔

🚨🚨🚨 ڈاکٹر شہباز گل کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا سخت ردعمل!!!شہباز گل کو اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ غلط ثابت کیا ...
07/08/2026

🚨🚨🚨 ڈاکٹر شہباز گل کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا سخت ردعمل!!!

شہباز گل کو اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ غلط ثابت کیا وہ تب بھی غلط تھے جب انہوں نے عمران خان کے دو موبائل چرائے، عمران خان نے شہباز گل پر گھر نہ آنے کی پابندی لگائی تھی اور جیل جانے سے پہلے شہباز گل کو ہٹا دیا تھا!!!

شہباز گل کو چاہیے کہ امریکہ میں اے سی کے روم میں بیٹھ کر ڈالر کمانا آسان کام ہے ہم آپ کو موقع دیتے ہیں اپنی غلطیوں کو سدھارے، آپ پاکستان آئے تحریک کو لیڈ کرے ہم آپ کے پیچھے پیچھے ہوں گے!!!

صوبائی وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان

06/08/2026

Pakistan and Denmark signed an MoU on Strategic Sector Cooperation in energy.

Minister Owais Leghari witnessed the signing. Denmark will support Pakistan in renewable energy integration, long-term planning, and efficient industrial energy use.

ڈیئر عمران،آپ کے وزیراعلیٰ نے آپ کے کارکنان کو 27 تاریخ کی ایک اور امید دے دی ہے، لہٰذا فی الحال تو آپ کو 27 ستمبر تک ان...
06/08/2026

ڈیئر عمران،
آپ کے وزیراعلیٰ نے آپ کے کارکنان کو 27 تاریخ کی ایک اور امید دے دی ہے، لہٰذا فی الحال تو آپ کو 27 ستمبر تک اندر ہی رہنا ہوگا۔
ادھر آپ کے نامزد کردہ لوگ آپ کی غیر موجودگی میں پختونخوا کو لوٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ آج تو خود جنید اکبر نے بھی یہ اعتراف کر دیا کہ عمران خان کے نام پر لوگ ارب پتی بن گئے ہیں۔
میں پھر وہی بات دہراؤں گا کہ شاید سیاست میں آپ سے زیادہ بدقسمت کوئی اور نہیں۔ آپ نے جن لوگوں پر اعتماد کیا، آج وہی اقتدار، اختیارات اور وسائل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، جبکہ آپ تنہا جیل میں ہیں۔ آپ کا ایک ایک وزیر، مشیر اور قریبی ساتھی اپنی سیاست اور اپنی دولت بنانے میں مصروف ہے، اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سب نے آپ کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر آپ کو اندر رکھنے کی قسم اٹھائی ہے۔

26 سالہ شخص موت کے فرشتے کی فرضی علامت گریم ریپر کے بھیس میں اسپتال کی چھت پر چڑھ کر مریضوں کو گھورنے لگامزید پڑھیے: htt...
06/08/2026

26 سالہ شخص موت کے فرشتے کی فرضی علامت گریم ریپر کے بھیس میں اسپتال کی چھت پر چڑھ کر مریضوں کو گھورنے لگا

مزید پڑھیے: https://www.express.pk/story/2826023/1/

حکومت پنجاب نے 54اے ڈی سی کواضافی چارج دے دیئےسید ایوب بخاری کواے ڈی سی سوشل سروسز قصور کا اضافی چارج دیدیا گیامحمد کلیم...
06/08/2026

حکومت پنجاب نے 54اے ڈی سی کواضافی چارج دے دیئے
سید ایوب بخاری کواے ڈی سی سوشل سروسز قصور کا اضافی چارج دیدیا گیا
محمد کلیم کو اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر قصور کا اضافی چارج دے دیا گیا
امبرین چوہدری کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر شیخوپورہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
وقار عظیم کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر ننکانہ صاحب کا اضافی چارج مل گیا
میاں سرمد حسین کو اے ڈی سی سوشل سروسز سیالکوت کا اضافی چارج دیا گیا
صولت حیات وٹو کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسیالکوٹ کا اضافی چارج دیاگیا
خضرحیات کواے ڈی سی ہیڈکوارٹرنارووال کا اضافی چارج دیا گیا
قراۃ العین کو اے ڈی سی سوشل سروسز گجرات کااضافی دے دیا گیا
خیزان علی کو اےڈی سی ہیڈکوارٹر گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا
فضا ارشد کواے ڈی سی سوشل سروسز حافظ آباد کا اضافی چارج دیا گیا
بلاول علی کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر حافظ آباد کااضافی دیا گیا
حیدرعباس کوسوشل سروسزمنڈی بہاؤالدین اضافی چارج دیا گیا
عفت النساءکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر منڈی بہاؤالدین کا اضافی دیدیاگیا
انیل سعید کواے ڈی سی سوشل سروسزاٹک کا اضافی چارج دیدیا گیا
انعم بابرکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر اٹک کا اضافی چارج دیدیاگیا
علیزہ ریحان کو اے ڈی سی سوشل سروسز جہلم کا اضافی چارج دیا گیا
سارہ امجدکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا
بلال بن عبدالحفیظ کو اے ڈی سی سوشل سروسز چکوال کا اضافی چارج دیا گیا
مریم بختاورکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر چکوال کااضافی چارج دے دیا گیا
کامران صغیرکواے ڈی سی سوشل سروسز مری کا اضافی چارج دیا گیا
ملک راشد نعمت کواے ڈی سی ہیڈکوارٹرمری کا اضافی چارج دیدیاگیا
غزالہ کنول کو اے ڈی سی سوشل سروسز خوشاب کا اضافی چارج مل گیا
زینب جہاندادکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر خوشاب کا اضافی چارج دیا گیا
واجدبن احمدکواے ڈی سی سوشل سروسز میانوالی کا اضافی چارج دیا گیا
محمدعمرفاروق کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرمیانوالی کا اضافی چارج دیاگیا
محمد ارشدکواے ڈی سی سوشل سروسز بھکر کا اضافی چارج دیدیاگیا
حسن نذیرکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹربھکر کا اضافی چارج دیا گیا
طارق عثمان کواے ڈی سی سوشل سروسزٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج مل گیا
مجاہدعباس کواے ڈی سی ہیڈکوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج دیا گیا
عامرمحمودکواے ڈی سی سوشل سروسزجھنگ کا اضافی چارج دیا گیا
محمد اویس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر جھنگ کا اضافی چارج دیدیاگیا
واثق عباس کو اے ڈی سی سوشل سروسز چنیوٹ کا اضافی چارج مل گیا
محمدعابدشبیر کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر چنیوٹ کا اضافی چارج مل گیا
غلام مرتضیٰ کو اے ڈی سی سوشل سروسز وہاڑی کا اضافی چارج دیا گیا
محمدعثمان جلیس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر وہاڑی کا اضافی چارج مل گیا
محمد شعیب کواے ڈی سی سوشل سروسز خانیوالی کا اضافی چارج دیدیاگیا
مدثرعارف کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرخانیوال کا اضافی چارج دے دیا گیا
لیاقت علی کواے ڈی سی سوشل سروسز لودھراں کا اضافی چارج مل گیا
احمدفرازاعوان کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر لودھراں کا اضافی چارج دیدیاگیا
ساریہ حیدرکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر اوکاڑہ کا اضافی چارج دے دیاگیا
عمرسرورکو اے ڈی سی سوشل سروسز پاکپتن کااضافی چارج دیا گیا
محمدسہیل اخترکواے ڈی سی ہیڈکوارٹرپاکپتن کا اضافی چارج مل گیا
حافظ عمران نذیر کو اے ڈی سی سوشل سروسز راجن پور کا اضافی چارج دیاگیا
مبارک علی رضا کواے ڈی سی ہیڈکوارٹر راجن پور کا اضافی چارج دیاگیا
محمدیوسف کو اے ڈی سی سوشل سروسز مظفرگڑھ کا اضافی چارج مل گیا
محمدعرفان انور کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرمظفرگڑھ کا اضافی چارج دیا گیا
شبیر احمدکواے ڈی سی سوشل سروسزلیہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
علوینہ فیض کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرلیہ کا اضافی چارج دے دیاگیا
محمداسد علی کو اے ڈی سی سوشل سروسز کوٹ ادو کا اضافی چارج مل گیا
بابر حسین کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر کوٹ ادو کا اضافی چارج دیدیاگیا
محمد وسیم کو اے ڈی سی سوشل سروسز بہاولنگرکااضافی چارج دیا گیا
مہرغلام عباس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر بہاولنگرکا اضافی چارج مل گیا
فاروق احمد کواے ڈی سی سوشل سروسز رحیم یار خان کا اضافی چارج دیا گیا
محمد اعتزازانجم کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر رحیم یارخان کا اضاف چارج مل گیا
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization...

06/08/2026

Juma Mubarak

Address

Islamabad
Islamabad
1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share