Kissa Kahani

Kissa Kahani Kissa Kahani is a page dedicated to learning, awareness, and education.🎤🇵🇰

17/05/2024

‏پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپیکرز اور کیمروں کی موجودگی میں ایک شخص منتخب نمائندے کے پیچھے آیا اور گالی گلوچ کی۔ یہ اس سوال کو جنم دیا کہ ہم خواتین کی کتنی عزت کرتے ہیں۔ ہم نے اسے ضابطہ فوجداری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا۔ بہرحال زرتاج گل نے معاف کر دیا۔ شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو

عمران خان کی قید کے بعد پہلی تصویر اپنی رائے کا اظہار کریں!!
16/05/2024

عمران خان کی قید کے بعد پہلی تصویر اپنی رائے کا اظہار کریں!!

15/05/2024

‏آگر آج رات تک خیبر پختون خواہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرکے نیا شیڈول جاری نہیں کیا تو کل میں فیسکو آفس جاکر اپنا شیڈول بناوں گا اور پھر سب میرے شیڈول پر چلے گا۔ مجھے اپنا حق دو
علی آمین گنڈاپور کا وفاق کو وارننگ 🔥

15/05/2024

‏8 فروری کے الیکشن نے ملک کے ججز کو پیغام دے دیا ہے جو آئین و قانون کے ساتھ کھڑا ہوگا عوام اس کے ساتھ ہوگی، ابوزر سلمان نیازی

15/05/2024

‏ملک کے تمام ججز ایک طرف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی دوسری طرف کھڑے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن

15/05/2024

‏اسٹیبلیشمنٹ کو عادت ہو گئی ہے کہ وہ کسی حکمران کو چلنے نہیں دیتے، جو آئین کی پاسداری کرے گا ہم اسے زندہ باد کہیں گے اور جو جرنیل آئین کی خلاف ورزی کرے گا ہمیں اسے مردہ باد کہیں گے، محمود خان اچکزئی

15/05/2024

‏سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے،آج القادرٹرسٹ کیس کی سماعت بھی ملتوی ہو گئی ہمیں کہا گیا کہ سیکیورٹی کا مسئلہ ہے،پوری قوم خان صاحب کے حوالے سے فکر مند ہے ہمیں اصل بات بتائی جاۓ،کیوں سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کاورائی ملتوی کی گئی ،عدت کیس میں خاور مانیکا کا وکیل ملک سے باہر بھاگ گیا ہے.کیا یہ ملک میں انصاف ہو رہا ہے ؟ اس وقت ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے. نعیم حیدر پنجوتہ کی گفتگو!!

14/05/2024

‏شہباز شریف کہتا تھا زرداری کو گ ھ س یٹ نا ہے، اب کیا تمہارا نام بوٹ پالش رکھ دیں؟ صدر کے خطاب کے وقت اُن کے نام کیساتھ مسٹر 10 پریسنٹ لکھ دینا تھا، شاہد خٹک کے خطاب کے دوران گرما گرمی، حکومتی بینچز کا احتجاج۔۔۔!!!
شاہد خٹک کی دھواں دار تقریر

14/05/2024

‏شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں آپ ہارے ہوئے ہیں آج بھی شہباز شریف کے پاس اکثریت نہیں خواجہ آصف تو اقامہ پر دبئی جا کر کام کرے گا ہمارے لوگ کیا کریں گے جب اقامے پر ان کو اوقات دکھاتے ہیں تو یہ ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔بیرسٹر گوہر خان

14/05/2024

‏پاکستان کے سابق وزیراعظم پر ح م ل ہ کس نے کیا
یہ کس کا Security Failure ہے وہ کیمرے جو ججوں کے بیڈرومز میں لگ سکتے ہیں ان کیمروں سے یہ دہ ش ت گرد کیسے چھوٹ گئے؟
قائد کی تصویر لگانے سے نہیں اس کے احکامات پر عمل سے ملک ٹھیک ہوگا۔ علی محمد خان

14/05/2024

‏جسٹس اطہر منااللہ نے عمران خان کے عدالت میں پیش ہونے کے حق کو تسلیم کیا۔ قاضی صاحب نے پھر اس پر کیا کہا سنیں !!!

14/05/2024

‏قومی اسمبلی کے باہر نیب کیسز کے خوالے سے شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو!!!

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kissa Kahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share