26/01/2025
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن ڈی سی میں جن امریکی اراکینِ کانگریس سے ملاقاتیں ہوئیں ان میں سے بعض نے ان ملاقاتوں کے بعد اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس مین نے 'فری عمران خان' کا مطالبہ کیوں کیا؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان