IYW District Ghanche

IYW District Ghanche Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IYW District Ghanche, Media, Islamabad.

Two heroes in one frame.Khuda salamat rakhy
19/09/2025

Two heroes in one frame.
Khuda salamat rakhy

‏تیار ہو پشاور؟ عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی جلسے کا اعلان کردیا ہے۔ پورے پاکستان سے عوام کو اس جلسے میں شرکت کرنے کی...
17/09/2025

‏تیار ہو پشاور؟ عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی جلسے کا اعلان کردیا ہے۔ پورے پاکستان سے عوام کو اس جلسے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔

کثیر تعداد میں شرکت کریں اور بتا دیں کہ ہم آئین اور قانون کیلئے اور امپورٹڈ اور ناجائز حکومت کیخلاف عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔

🗓 بتاریخ 27 ستمبر 2025

� آج اڈیالہ جیل سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کا اہم پیغامعمران خان نے راولپنڈی کے کمشنر چٹھہ صاحب کو ان کی بہادری اور حق ...
15/09/2025

� آج اڈیالہ جیل سے سابق وزیرِاعظم عمران خان کا اہم پیغام

عمران خان نے راولپنڈی کے کمشنر چٹھہ صاحب کو ان کی بہادری اور حق گوئی پر خراجِ تحسین پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ:
“قوم ایسے بہادر افسروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو دباؤ کے باوجود سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔”

👉 تمام لوگ اپنی اپنی جگہ سے کمشنر صاحب کی جرات اور سچائی کے لیے ایک ایک جملہ لازمی لکھیں، تاکہ یہ پیغام پورے پاکستان میں گونج سکے

صحافی تشدد کیس  ، گلگت بلتستان چلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان ضیاء الدین کو اڈیالہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے
10/09/2025

صحافی تشدد کیس ، گلگت بلتستان چلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوان ضیاء الدین کو اڈیالہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے

*‏🚨💥🚨یہ جوان اُن تمام نا مردوں پہ بھاری ہے جو آج وہاں موجود تھے، انڈہ مارنے والوں کو جب پولیس نے بھگایا تو اس نے بہت کوش...
05/09/2025

*‏🚨💥🚨یہ جوان اُن تمام نا مردوں پہ بھاری ہے جو آج وہاں موجود تھے، انڈہ مارنے والوں کو جب پولیس نے بھگایا تو اس نے بہت کوشش کی گاڑی روکنے کی خود پیچھے بھاگ رہا تھا اور چیخ رہا تھا گاڑی نکالو اسکے پیچھے جانا ہے، میری نظر میں اسکی عزت اسلام آباد راولپنڈی کی تمام لیڈرشپ سے بڑھ گئی ہے*✌🏻❤️

‏مریم نواز نامزد اور نامعلوم کے خلاف علیمہ خان پر حملے کے مقدمے کی درخواست ایڈووکیٹ تابش فاروق نے جمع کروا دی۔یہ بہت ضرو...
05/09/2025

‏مریم نواز نامزد اور نامعلوم کے خلاف علیمہ خان پر حملے کے مقدمے کی درخواست ایڈووکیٹ تابش فاروق نے جمع کروا دی۔

یہ بہت ضروری عمل تھا۔۔۔

03/09/2025

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
الحمداللہ
کپتان کا سچا سپاہی
خادم حسین اشرقی صاحب رہا ہو گئے ہیں

03/09/2025

الحمدلله۔
فخر گنگچھے جناب خادم حسین اشراقی صاحب کی بھی ضمانت منظور

الحمدلله سابق کوارڈینیٹر ٹو سی ایم گلگت بلتستان جناب سید شمس الدین صاحب کا ضمانت منظور
02/09/2025

الحمدلله
سابق کوارڈینیٹر ٹو سی ایم گلگت بلتستان جناب سید شمس الدین صاحب کا ضمانت منظور

سکردو:انصاف یوتھ ونگ بلتستان ڈویژن کا آج سکردو میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت یوتھ ونگ کے سینئر رہنماؤں نے کی۔ ...
31/08/2025

سکردو:
انصاف یوتھ ونگ بلتستان ڈویژن کا آج سکردو میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت یوتھ ونگ کے سینئر رہنماؤں نے کی۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری وزیر سلیم، ایڈوکیٹ وزیر ولایت، یوسف نمبردار، محسن شاہ علی کاظم، خواجہ مدثر، ساجد علی زادا، حیدر بوٹو، آغا عارف، حسنین خان، جلال کاظمی اور عاقب حسین نے شرکت کی۔

اس موقع پر سابق صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان جناب عتیق پیرزادہ نے خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آج بلتستان ڈویژن کے کارکنوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چاہے کتنی بھی مشکلات آئیں، نوجوان ہمیشہ عمران خان کو اپنا حقیقی لیڈر تسلیم کرتے ہیں اور ہر وقت ان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ تحریک انصاف بلتستان، جناب آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ اور صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان جناب خالد خورشید کے حکم پر پورے گلگت بلتستان میں عمران خان کے نظریے کو گھر گھر پہنچانے اور ان کی رہائی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔

28/08/2025

‏شعور سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔
انسداد دہشتگری عدالت کے باہر اس خاتون نے بتا دیا ہے کہ معافی منگدی جے خان دی جوتی۔۔❣️✊️

آج سیشن کورٹ میں جناب سید شمس الدین صاحب کے تیسری پیشی کے موقع پر الحمدللہ مزید چار دن کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے اور ا...
27/08/2025

آج سیشن کورٹ میں جناب سید شمس الدین صاحب کے تیسری پیشی کے موقع پر الحمدللہ مزید چار دن کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے اور اگلی پیشی یکم ستمبر کو ہوگی۔ ان شاءاللہ یہ ظلم و ستم کا دور بھی جلد ختم ہوگا تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
ساجد علی زادا (صدر انصاف یوتھ ونگ گنگچھے)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW District Ghanche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category