10/05/2025
فوری اطلاع برائے عوام
چیئرمین عوامی دست و بازو، ساجد اقبال کی خصوصی ہدایت پر یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (LOC) سے متصل علاقوں میں موجود ایسے افراد جو خطرے کی صورت حال سے نکل کر محفوظ مقام پر آنا چاہتے ہیں، ان کے لیے عوامی دست و بازو کی جانب سے مکمل سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
ایسے تمام افراد فوری طور پر عوامی ہاؤس جہالہ باغ آزاد کشمیر پہنچیں۔ منتقلی، رہائش اور دیگر ضروریات میں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
رابطہ کریں:
0345-1086943 بابر عباسی
0346-5298875 ارشد عباسی
03456004401 راجہ عدنان