Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Pakistan, Media/News Company, Islamabad.

**Voice of Pakistan** �
*Amplifying Pakistan’s True Spirit*

� **News | Opinions | National Pride**
� Latest Updates & Analysis
� Cultural Heritage & Youth Voice
� Unity, Progress & Social Change

اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ قائد اعظم محمد...
16/08/2025

اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح

الحمدللہ میاں شہزاد فاروق آزاد ہو کر گھر آگۓ- تمام پارٹی قائدین کا اور سوشل میڈیا ٹیم کا بے حد شکریہ-
11/08/2025

الحمدللہ میاں شہزاد فاروق آزاد ہو کر گھر آگۓ- تمام پارٹی قائدین کا اور سوشل میڈیا ٹیم کا بے حد شکریہ-

عمران خان صاحب کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر آج ہی سامنے آئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کاروائی کا نتی...
11/08/2025

عمران خان صاحب کی بنی گالہ رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر آج ہی سامنے آئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کسی خفیہ کاروائی کا نتیجہ ہے۔ بنی گالہ کے منتظمین لاعلم ہیں۔ ہماری لیگل ٹیم معاملے کی تہ تک پہنچنے میں سرگرم عمل ہے۔ جلد صحیح معلومات سامنے آ جائیں گی۔ سلمان اکرم راجہ

9 مئی کی واقعہ پر گردش کرنے والا کارٹون 9 مئی کے وہ ناقابلِ تردید ثبوت جن کی بناء پر 10، 10 سال کی سزائیں سنائی گئیں!   ...
09/08/2025

9 مئی کی واقعہ پر گردش کرنے والا کارٹون

9 مئی کے وہ ناقابلِ تردید ثبوت جن کی بناء پر 10، 10 سال کی سزائیں سنائی گئیں!


ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء کی آڑ میں قومی سلامتی کے نام پر آزادی اظہار رائے پر پابندیاں، جعلی مقدمات اور انسانی حقوق ...
09/08/2025

ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء کی آڑ میں قومی سلامتی کے نام پر آزادی اظہار رائے پر پابندیاں، جعلی مقدمات اور انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، ہر مقدمے میں کوئی نامعلوم محب وطن جو سوشل میڈیا بھی نہیں دیکھتا اس کی ملک کے لیے محبت اچانک جاگتی ہے، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ احمد حسن بوبک ریاست کے نئے شکار ہیں جن کی فیملی کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے!

بلوچ گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا،25 ویں روز،ابھی تک کسی بھی حکومتی ذمہ دار نے شرکاء دھرنا سے رابطہ نہیں کیاہے،راس...
09/08/2025

بلوچ گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا،25 ویں روز،ابھی تک کسی بھی حکومتی ذمہ دار نے شرکاء دھرنا سے رابطہ نہیں کیاہے،راستے بند ،خاردار تاریں اقر رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔
بلوچ دھرنے کی بات سنو۔
جبری گمشدگی ختم کرو۔
تمام جبری گمشدگان کو بازیاب کرو۔
تمام سیاسی اسیران کو رہا کرو۔

میاں شہزاد فاروق اور انکے ساتھیوں کی گرفتاری کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئیویڈیو میں ایس ایچ او شاہدرہ اسد عباس کو م...
09/08/2025

میاں شہزاد فاروق اور انکے ساتھیوں کی گرفتاری کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی
ویڈیو میں ایس ایچ او شاہدرہ اسد عباس کو میاں شہزاد فاروق کو گرفتار کرتے دیکھا جا سکتا ہے
اسد عباس آپ کو ہر صورت میاں شہزاد فاروق کو عدالت میں پیش کرنا ہو گا ۔میاں شہزاد فاروق اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے ذمہ دار آپ ہیں

آئ جی پنجاب اگر میرے بھائ میاں شہزاد فاروق کی موت ہوئ یا اسکو کچھ بھی ہوا میں تمہیں اور تمہارے SHO اسد عباس کو دنیا میں ...
09/08/2025

آئ جی پنجاب اگر میرے بھائ میاں شہزاد فاروق کی موت ہوئ یا اسکو کچھ بھی ہوا میں تمہیں اور تمہارے SHO اسد عباس کو دنیا میں کسی جگہ چھپنے نہیں دوں گا-

‏"صرف افغانستان سے ردعمل کی امید میں افغان مہاجرین کو جس بے دردی سے بے دخل کیا گیا، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان سے کوئ...
08/08/2025

‏"صرف افغانستان سے ردعمل کی امید میں افغان مہاجرین کو جس بے دردی سے بے دخل کیا گیا، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان سے کوئی ردعمل نہیں آیا تو اپنے ہی لوگوں پر بندوق اٹھا کر حالات خراب کرنے کی افسوسناک کوشش جاری ہے" عمران خان

08/08/2025

میرا جرم یہ ہے کہ میں عمران خان کا پیغام سے جیل باہر لاتی ہوں ، عمران خان کا جیل سے پیغام باہر لانا کیسے جرم ہوسکتا ہے؟ ہم عدالتوں کے چکر لگا لگا تھک گئے ہیں اب میرے کسی قتل کے کیس میں وارنٹ گرفتاری نکال دئیے ہیں ویسے انہوں نے جب گرفتار کرنا ہو کرلیتے ہیں کیس یا وارنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی انہیں۔ ہم ججز سے اپیل کرتے ہیں کہ انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی عدل کریں اگر ہمارا کوئی جرم ہے تو بے شک سزا دیں لیکن اگر جرم نہیں ہے تو جھوٹے کیسز ختم کریں۔ علیمہ خان

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share