Pakistan Defenders

Pakistan Defenders People of Pakistan are Real defenders Of Pakistan.

29/07/2026

Yeah 1947 seh pahle b aik hi fouj thi aur aj b.

29/07/2026
29/07/2026

Pti Pakistan
Imran Imran Khan

5 لوگوں نے تمہارے 150 فوجی مار دیے۔ اور تم 5 کو مار کر خوش ہو جاؤ...
16/03/2025

5 لوگوں نے تمہارے 150 فوجی مار دیے۔ اور تم 5 کو مار کر خوش ہو جاؤ...

آپ اس فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ ہم اس فوج کے سامنے کھڑے ہیں !
16/03/2025

آپ اس فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
ہم اس فوج کے سامنے کھڑے ہیں !

راء کے ایجنٹ ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں حد یہ ہے کہ آرمی چیف پر بھی راء کے ایجنٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ ورنہ راء کی جانب سے 2...
16/03/2025

راء کے ایجنٹ ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں حد یہ ہے کہ آرمی چیف پر بھی راء کے ایجنٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ ورنہ راء کی جانب سے 24 پاکستانی بشمول ایک بریگیڈیر مار دینے پر فوج اس قدر خاموش نہ ہوتی۔

فوج کو ابھی بھی لگتا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں سب ٹھیک ہوجائے گا نا جرنیلا جرنیلا
16/03/2025

فوج کو ابھی بھی لگتا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں سب ٹھیک ہوجائے گا

نا جرنیلا جرنیلا

زمین بے شک بنجر ہو پر فوج کنجر نہ ہو ، سلطان صلاح الدین ایوبی
16/03/2025

زمین بے شک بنجر ہو پر فوج کنجر نہ ہو ، سلطان صلاح الدین ایوبی

بچے سے کھلونا چھین لیں وہ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے۔ ان سے ہم پانچ پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج ، سیاسی ، معاشی ...
14/03/2025

بچے سے کھلونا چھین لیں وہ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے۔ ان سے ہم پانچ پانچ ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج ، سیاسی ، معاشی ، سفارتی مداخلت چھیننا چاہتے ہیں ، کٹھ پتلی حکومتیں بنانے کا اختیار چھیننا چاہتے ہیں ان کے تو ہم نے کلیجے پر ہاتھ ڈالا ہے درد تو بہت ہوگا۔ شدید ہوگا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Defenders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share