Daily Hamara Aaj روزنامہ ہمارا آج

Daily Hamara Aaj روزنامہ ہمارا آج National & International Urdu News Urdu News of Political, Social, Business, Science, Weather, Sports and Showbiz.

22/11/2024
ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو
13/09/2024

ووٹ کو نہیں
ووٹر کو عزت دو

جلسہ عام پی کے 57 UC خزانہ ڈیری شوگر کین فارم غریب آباد مردان کے پی کے مستحکم پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ...
07/09/2024

جلسہ عام پی کے 57 UC خزانہ ڈیری شوگر کین فارم غریب آباد مردان کے پی کے مستحکم پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہیں

منزل دور ہے مگر  ناممکن تو نہیں
05/09/2024

منزل دور ہے مگر
ناممکن تو نہیں

مستحکم پاکستان پارٹی کے بانی و چیئرمین سید عامر جلالی اور پارٹی کے لیگل ایڈوائزر سید سہیل اصغر ایڈوکیٹ الیکشن کمیشن کے و...
04/09/2024

مستحکم پاکستان پارٹی کے بانی و چیئرمین سید عامر جلالی اور پارٹی کے لیگل ایڈوائزر سید سہیل اصغر ایڈوکیٹ الیکشن کمیشن کے وزٹ کے موقع پر

منزل مشکل ہے  مگر ناممکن تو نہیں
02/09/2024

منزل مشکل ہے
مگر ناممکن تو نہیں

مستحکم پاکستان پارٹی ( کے پی کے ضلع مردان) کے دوستوں کو پارٹی میں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
31/08/2024

مستحکم پاکستان پارٹی ( کے پی کے ضلع مردان) کے دوستوں کو پارٹی میں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو
30/08/2024

ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو

28/08/2024

یہ وطن تمہارا ہے
تم ہو پاسباں اس کے

26/08/2024

الحمدللہ آج مستحکم پاکستان پارٹی کے پہلے جھنڈے کی پرینٹینگ کے کام کا آغاز ہو گیا انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پورے پاکستان کے گھر گھر میں مستحکم پاکستان پارٹی کا جھنڈا لہرایا جائے گا ۔
دوستو منزل مشکل ہے مگر ناممکن نہیں

( مستحکم پاکستان پارٹی کا منشور) 1. پارٹی کی اوّلین ترجیح ناموسِ رسالت کا مرتے دم تک دفاع کرنا اور جمعہ کی چھٹی کی بحالی...
25/08/2024

( مستحکم پاکستان پارٹی کا منشور)
1. پارٹی کی اوّلین ترجیح
ناموسِ رسالت کا مرتے دم تک دفاع کرنا اور جمعہ کی چھٹی کی بحالی ۔
2. بچوں کی ساتھ زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کا قانون پاس کروانا
3. صدر پاکستان سے لے کر وزیراعظم ،ایم این اے ،ایم پی ایز اور سینیٹرز کی تنخواہوں ایک عام مزدور کے برابر کرنا
4. قومی الیکشن میں بھر پور حصہ لینا
5. عزت و روزگار مہیاء کرنے کے لیے معاشی پیکیج دینا
6. پاکستانی عوام کو ہجوم سے نکال کر ایک قوم بنانا
7. پاکستان کو وہ پاکستان بنانا جس کا خواب جناب علامہ اقبال اور جناب قائد اعظم نے دیکھا تھا
8. پاکستانی ووٹرز کو غفلت کی گہری نیند سے جگانا اور ان کو ان کے ووٹ کا صیح استعمال کرنے کا شعور دینا
9. عوام کو اپنے حقوق کی آگاہی دینا
10. اقلیتوں کو برابری کے حقوق دلوانے کی کوشش کرنا
11. نوجوان نسل کو میرٹ کے حساب سے باعزت روزگار مہیاء کرنا
12. آئ ایم ایف ( IMF ) کے قرضوں سے مکمل طور پر چھٹکارا پانا
13. ماضی کی بدتری سے مستقبل کی بہتری کی طرف قدم بڑھانا
14. پاکستان مستحکم پارٹی اپنے تمام ووٹرز کو جواب دے ہو گی
15. حقیقی طور اختیارت کی نچلی سطح پر منتقلی
16. عورتوں کے وراثتی حقوق اور حق خودارایت
17. اور ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو کا نعرہ بلند کرنا

Address

Suit # 06, Block-63, Street-35, I & T Center, G-10/1
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hamara Aaj روزنامہ ہمارا آج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Hamara Aaj روزنامہ ہمارا آج:

Share