LaJ Films

LaJ Films لاج فلمز___ ہم رکھیں گے فلم کی لاج

04/09/2026

پاکستان اور بھارت کئ درمیان ہونے والی 1965 کی جنگ کس نے شروع کی، سنسنی خیز انکشافات

03/09/2026

وہ ہیرو بننے سے پہلے ایک دفعہ مرچکا تھا، اشتیاق احمد نے انسپکٹر جمشید کو زندہ کیا، اشتیاق احمد کی موت کے بعد، انسپکٹر جمشید نے انہیں زندہ کر دیا۔

02/09/2026

لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی باریک کارروائی پکڑی گئی۔ تاریخی انکشافات

31/08/2026

میں 6 سال کی عمر میں، 270 کلومیٹر چل کر پاکستان آیا تھا، 79 برس بعد بھی میرا پاکستان کا خواب ادھورا ہے

31/08/2026

نور جہاں اور لتا منگیشکر !!!
دنیائے موسیقی کی بڑی آواز کون ؟
پاک بھارت فلمی جنگ چھڑ گئی

60 کی دہائی کے مشہور فلمی میگزین Eastern Film نے اپنے جنوری 1965 کے شمارے کے سرورق پر اس وقت کی نوجوان ابھرتی ہوئی فلم ہ...
17/08/2026

60 کی دہائی کے مشہور فلمی میگزین Eastern Film نے اپنے جنوری 1965 کے شمارے کے سرورق پر اس وقت کی نوجوان ابھرتی ہوئی فلم ہیروئن شبنم کی تصویر چھاپی ۔ اس وقت شبنم صرف 19 برس کی دوشیزہ تھیں۔ آج ماشاءاللہ 80 برس کی ہوگئیں ۔
کروڑوں پاکستانیوں کی آل ٹائم فیورٹ شبنم جی کو لاج فلمز کی جانب سے سالگرہ مبارک
ایسٹرن فلم کا یہ خصوصی شمارہ لاج فلمز کے پاس محفوظ ہے ۔ خوش رہیں

14/08/2026

🇵🇰 **جشنِ آزادی مبارک!** 🇵🇰

**14 اگست 1947 سے 14 اگست 2026 — پاکستان کے 79 سال۔**

**LAJ FILMS** کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد۔

پاکستان کی فلمی تاریخ بھی ہمارے قومی سفر کا ایک اہم حصہ ہے۔ **1948 میں پاکستان کی پہلی فلم** سے شروع ہونے والا یہ سفر آج 2026 تک کئی نسلوں کے فنکاروں کی محنت، تخلیقی صلاحیت اور قربانیوں کی داستان بن چکا ہے۔

**اداکار، اداکارائیں، ہدایت کار، فلم ساز، گلوکار، موسیقار، شاعر، نغمہ نگار، تکنیک کار اور سینما سے وابستہ تمام افراد** نے پاکستان کی ثقافتی شناخت کو تشکیل دینے میں اپنا کردار ادا کیا۔

پاکستانی فلم انڈسٹری نے اپنے **عروج کے سنہری دور** سے مشکل ادوار، زوال اور پھر نئی نسل کے ساتھ بحالی تک ایک طویل سفر طے کیا۔ اس سفر میں ہماری فلموں نے صرف تفریح فراہم نہیں کی بلکہ **پاکستانی معاشرے، تہذیب، زبان، موسیقی، محبت، جذبات اور قومی احساسات** کو بھی پردۂ سیمیں پر زندہ رکھا۔

اس یومِ آزادی پر ہم پاکستان کی فلمی تاریخ کے ان تمام عظیم فنکاروں اور تخلیق کاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے فن کے ذریعے پاکستان کی شناخت کو دنیا تک پہنچایا۔

**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستانی فلم، فن اور ثقافت پائندہ باد! 🎬
ہمارا سینما، ہماری کہانیاں، ہماری شناخت!**

**LAJ FILMS — Celebrating Pakistan's Cinematic Legacy**

06/08/2026

میری گلی کی آخری بنجارن!!! اس کی ایک آواز پر پوری گلی کیوں جاگ اٹھتی تھی

Address

Office-11, 2nd Floor, Raja Haq Nawaz Plaza, G-11 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LaJ Films posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share