
17/08/2025
الحمدللہ ایم ڈی اے پی پی جناب عاصم کھچی صاحب نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا ، اب ہوگا کرپشن سے پاک ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان۔
قومی خزانے کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے کرپٹ ٹولے کے خلاف ایف آئی اے نے ایف آئی آر درج کر دی۔
مقدمے میں مشہور زمانہ نوسرباز لوٹو بھی نامزد۔۔
وزیر اطلاعات و نشریات جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب
کو مبارکباد
سب پھڑے جان گے۔
بدل چکا ہے اے پی پی ۔۔