DADI News

DADI News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DADI News, Islamabad.

میرے پاکستانیو سوات،دیر مالاکنڈ وزیرستان کی طرح آپ بھی واضح پیغام دو کہ ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ آج بھی وزیرس...
07/01/2023

میرے پاکستانیو سوات،دیر مالاکنڈ وزیرستان کی طرح آپ بھی واضح پیغام دو کہ ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ آج بھی وزیرستان امن کے حق اور جنگ کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھے گا۔ مراد سعید
Murad Saeed #امن

وزیرستان امن مانگ رہا ہے۔امپورٹڈ وزیر داخلہ بتائیں گے کہ بچوں نے امن کا جو پرچم تھاما ہے کیا یہ بھی خوف و ہراس پھیلا رہے...
06/01/2023

وزیرستان امن مانگ رہا ہے۔امپورٹڈ وزیر داخلہ بتائیں گے کہ بچوں نے امن کا جو پرچم تھاما ہے کیا یہ بھی خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں اور بالکل امن ہے؟ کیوں نشاندہی کرنے کے باوجود خاموشی اختیار کی گئ؟کیوں پھر سے قوم کو اس آگ میں دھکیلا گیا؟ رجیم چینج آپریشن کے وقت کیا وعدے ہوئے ہیں؟
Murad Saeed

02/01/2023

بریکنگ نیوز: سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

01/01/2023

یہ مُشکلات جو سامنے کھڑی ہیں، میں آپکو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں کہ جب قوم میں مُشکل وقت آتا ہے تو سب چھوڑ کر باہر نہیں بھاگ جاتے، آپ کھڑے ہوکر مُشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں اور پھر مُشکلیں حل ہوجاتی ہیں، چئیرمین عمران خان ‎

01/01/2023

ہم نے ایک بینک کرپٹ ملک کو ترقی کے سفر پر گامزن کرایا لیکن بدنیتی کے تحت ہماری حکومت کو گرا کر ملک پر چوروں کو مسلط کیا گیا۔
عمران خان

چیئرمین PTI عمران خان سے فواد چوہدری اور سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زمان پارک میں ملاقات.ملاقات میں عمران خان کو سیلاب م...
01/01/2023

چیئرمین PTI عمران خان سے فواد چوہدری اور سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زمان پارک میں ملاقات.

ملاقات میں عمران خان کو سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا گیا.

ڈاکٹر یاسمین راشد  کی قیادت میں ریلی اپنی منزل کی طرف گامزن تا حدِ نگاہ لوگ موجود
01/01/2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں ریلی اپنی منزل کی طرف گامزن تا حدِ نگاہ لوگ موجود

رنگ و نور دریا شگر اور شکر کا سرور!
29/12/2022

رنگ و نور دریا شگر اور شکر کا سرور!

Gwadar cricket stadium 🏏🇵🇰
29/12/2022

Gwadar cricket stadium 🏏🇵🇰

29/12/2022

سپیکر قومی اسمبلی کے پاس ممبر قومی اسمبلی کے استعفی مسترد کرنے کا کوئی اختیار نہی!!
راجہ پرویز اشرف اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہے ہیں! انہیں فوری طور پر پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے چاہیں ورنہ اپنی نشست کھو سکتے ہیں!!! - ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ایم آظہر صدیق

29/12/2022

قانونی طور پر منظور ہونے والے استعفوں کو روکنا غیر قانونی ہے ۔ہمیں ذاتی حثیت میں اپنے استعفوں کی تصدیق کیلئے بلانے والوں کے پاس 11 ممبران کے بغیر تصدیق کے استعفوں کی منظوری کا کوئی جواب نہیں ہے

28/12/2022

حکومت نے پہلے امپورٹ کو روک کر انڈسٹری تباہ کر دی۔ تمام کارخانے بند ہو گئے اور اب صورتحال یہ ہے کہ ملک کے پاس ڈالر کی شدید قلت ہے، اور حال یہ ہے کہ ہمیں حکومت کی جانب سے کوئی اقدام نظر نہیں آرہے کہ اس معیشت کو کیسے سنبھالنا ہے۔ رہنما تحریک انصاف حماد اظہر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DADI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share