Adil Digital Hub

Adil Digital Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Digital Hub, Digital creator, street 12, Islamabad.

Grab the opportunity. Digital skills are the future.
05/05/2024

Grab the opportunity. Digital skills are the future.

21/03/2024

A Deep Message. Reduce Plastic, Save Environment.
Credit: Agency 21.

12/03/2024

*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*

*یہ تین گھنٹے:*

*۱ افطار کا گھنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-

*۲ دوسرا گھنٹہ :* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے کیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں ، کیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-

*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گھنٹے ہیں ان اوقات کا قیمتی بنائیں , ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-

تین دعائیں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:

1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*

2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*

3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك*
Copy

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف قدم بڑھائیںاپنے کاروبار کو ترقی کی نئی منازل پہ پہنچائیں”کاروبار آپ کا،ذمہ داری ہماری“
11/03/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف قدم بڑھائیں
اپنے کاروبار کو ترقی کی نئی منازل پہ پہنچائیں
”کاروبار آپ کا،ذمہ داری ہماری“

02/03/2024

ایں جان من, جانان من,بر من نگر سلطان من

An online Quran academy provides a platform for individuals to learn and study the Quran remotely. Offering courses on r...
29/02/2024

An online Quran academy provides a platform for individuals to learn and study the Quran remotely. Offering courses on recitation, memorization (Tajweed), and understanding the Quranic verses, these academies often employ qualified teachers to guide students in their religious education. The virtual setup allows flexibility, making Quranic learning accessible to a global audience.

ایک کلائنٹ کے بزنس کے لیے چلاے گئے ایڈ کا رزلٹ۔اگر آپ بھی اپنے کاروبار کی سیلز بڑھانے چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کری...
28/02/2024

ایک کلائنٹ کے بزنس کے لیے چلاے گئے ایڈ کا رزلٹ۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار کی سیلز بڑھانے چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں

ایک کلائنٹ نے ٹاسک دیا تھا 1500 فالورز کا ساتھ میں 380 فالورز ایکسٹرا دیئے ۔اگر آپ لوگوں کو بھی اپنے فیس بک پیج کے لیے ا...
27/02/2024

ایک کلائنٹ نے ٹاسک دیا تھا 1500 فالورز کا ساتھ میں 380 فالورز ایکسٹرا دیئے ۔
اگر آپ لوگوں کو بھی اپنے فیس بک پیج کے لیے ایکٹو فالورز چاہیے ہوں تو آج ہی رابطہ کریں وہ بھی مناسب ریٹ میں

Address

Street 12
Islamabad

Telephone

+923155044602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Digital Hub:

Share