02/07/2025
*"صداقت اور امامت کے کربلا سے گزرنے کی وجہ ہی یہی ہے کہ اکثریت والے کثرتِ رائے کی وجہ سے بھول گئے کہ اسلام کثرتِ رائے کی بات نہیں، اطاعت و محبتِ مصطفےٰ ﷺ کی بات ہے۔"*
— حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ