Pakistan

Pakistan Islamic Republic of Pakistan.

09/09/2022

*مدینہ کی ریاست ، ایمانداری اور میرٹ کے دعوی دار کی کرپشن کی ایک اور بد ترین مثال۔*

وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب کی
چار یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر لگانے کی منظورری دے دئ۔گورنر پبجاب نے بھی اپنی ائینی مھر ثبت کر دی۔ چار میں سے دو (ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں ایک چونسٹھ سالہ سابقہ لائبریرن رمضان گجر) اور دوسری (ساھیوال یونیورسٹی میں جاوید اختر گجر) کو وی سئ Appoint کیا جا رھا ھے۔ جو PTI کے چیرمین عمران خان کی اھلیہ پنکی پیرنی کی دست راست فرح عرف گوگی گجر اور اس کے شوھر احسن جمیل گجر کے قریبی عزیز ھیں۔ میرٹ پر آنے والوں اور 60 سال کی کم عمر والے امیدواروں سے تین کروڑ رشوت طلب کی گئ۔ انکار پر قریبی عزیزوں سے 'معاملات' طے کر کے ان کو وی سی لگا دیا گیا۔ ان دونوں امیدواروں کی عمر بھی چونسٹھ سال سے زائد ھے اور یہ کسی قسم کی ' ایڈمنسٹریشن' کا کوئ تجربہ بھی نھیں رکھتے۔ یہ اب اگلے چار سال اپنی 69 سال کی عمر تک PTI کے اور پیرنی کے کرپشن کے 'میرٹ' کو implement کریں گے۔ اور دیگر اداروں کی طرع ان اعلی تعلیمی اداروں کو بھی تباھ کریں گے۔

شرم ان کو مگر آتی نھیں۔

Address

Islamabad
Islamabad
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share