Ijaz Ali Saghar

Ijaz Ali Saghar Columnist,Social Media Activist,Chief Editor Daily Shaheed Islamabad & Daily Chenab Times Faisalabad

,Social Media Activist,Columnist & Journalist
Editor in Chief Daily Shaheed Islamabad..!!

26/07/2025

اعجازعلی ساغر
اعجازعلی ساغر تحصیل اٹھارہ ہزاری کے گاؤں کوٹلی باقر شاہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ گورنمنٹ ہائی اسکول واصو آستانہ سے میٹرک اور ڈگری کالج جھنگ سے گریجویشن کیا۔ وہ اس وقت اسلام آباد میں مقیم ہیں۔وہ شعبہ صحافت سے تعلق رکھتے ہیں اور تین اخبارات روزنامہ چناب ٹائمز فیصل آباد,روزنامہ شہید اسلام آباد اور روزنامہ وفاق نامہ اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر ہیں ۔ اعجازعلی ساغر انٹرنیشنل کالم نگار ہیں اور ان کے مختلف ممالک کے اخبارات میں ریگولر کالم پبلش ھوتے ہیں وہ وزیراعظم ہاؤس,وزارت خارجہ,قومی اسمبلی,سینیٹ,وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت داخلہ سمیت متعدد اداروں کی بیٹ کرتے ہیں۔روزنامہ چناب ٹائمز فیصل آباد،روزنامہ شہید اسلام آباد، زنامہ وفاق نامہ اسلام آباد ذاتی اخبار کے مالک ہیں۔اس کے علاؤہ قومی اسمبلی میں رہ کر اپنے علاقے کی ترقی کے لیے بھی کوشاں ہیں۔ اعجاز علی ساغر تحصیل اٹھارہ ہزاری کا فخر ہے ۔ بہت کم لوگ ان کی شخصیت اور کام سے واقف ہیں۔ صحافی پیشہ ایک مقدس پیشہ ہے ۔ اعجاز علی دیانت داری کے ساتھ اپنے فرائض کو سر انجام دے رہے ہیں ۔

‏چیف کمشنر کا پارک روڈ پر قائم سی ڈی اے نرسری کا دورہ..!!Capital Development Authority - CDA, Islamabad Chief Commission...
06/06/2025

‏چیف کمشنر کا پارک روڈ پر قائم سی ڈی اے نرسری کا دورہ..!!
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad

‏اسلام آباد: بکرا عید پر صفائی کے ایکشن پلان کو حتمی شکل دیدی گئی..!!Capital Development Authority - CDA, Islamabad Chie...
06/06/2025

‏اسلام آباد: بکرا عید پر صفائی کے ایکشن پلان کو حتمی شکل دیدی گئی..!!
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad

‏حج ھمیں مساوات,اتحاد اور اخوت کا درس دیتا ہے۔چئیرمین سینیٹ..!! ‎  ‎
06/06/2025

‏حج ھمیں مساوات,اتحاد اور اخوت کا درس دیتا ہے۔چئیرمین سینیٹ..!!

‏وزیراطلاعات سے ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اکیڈمی مبشرتوقیر کی الوداعی ملاقات..!!Attaullah Tarar Information Service Academ...
06/06/2025

‏وزیراطلاعات سے ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن اکیڈمی مبشرتوقیر کی الوداعی ملاقات..!!
Attaullah Tarar
Information Service Academy Islamabad
Government of Pakistan
Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Ali Saghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share