
12/01/2025
ایکسو اردو نیوز ایبٹ آباد
ہزارہ ڈویژن میں پہلی بار ایونٹس کی کوریج سینما کیمرہ سے کی جا رہی ہے
اسکولز کالجز اور یونیورسٹیز کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے
ہزارہ ڈویژن میں پہلے کوریج نان پروفیشنل طریقے سے کی جا رہی تھی اب ایکسو اردو پروفیشنل سینما کیمرہ سے میدان میں آیا ہے
ایکسو چینل مختلف ڈاکومنٹری فلمز پر کام کر رہا تھا اب ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ ایونٹس کی کوریج بہترین ہائی کوالٹی میں کی جائے
ایکسو اردو ہزارہ ڈویژن کا سب سے بڑا اور پروفیشنل ادارہ ابھر کر سامنے آیا ہے
اس کی وجہ Quality Creativity & Professionalism
ہے
ایکسو اردو ڈاکومنٹری فلمز اور ٹی وی کمرشلز پر کام کر رہا ہے اسکولز کالجز اور یونیورسٹیز کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے
رابطہ نمبر 03223333139