Zaki Hussain Vlogs

  • Home
  • Zaki Hussain Vlogs

Zaki Hussain Vlogs I am Islamabad based vlogger. hit likes and follow. subscribe my YouTube channel

جو پاں پاں کرئے گا اسے تھانے لے جا کر باں باں بھی کروائی جائے گی۔۔۔
11/08/2025

جو پاں پاں کرئے گا اسے تھانے لے جا کر باں باں بھی کروائی جائے گی۔۔۔

پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔  دہائیاں گزر گئ حالات اور واقعات ویسے ہی ہیں
10/08/2025

پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔ دہائیاں گزر گئ حالات اور واقعات ویسے ہی ہیں

07/08/2025

10 Days Workshop
Script Writing
News Anchoring
TV Presenter
Media Production
Youtube Channel Guidelines
With Collaboration of BCDF
Baltistan Culture & Development Foundation
Registration Fee Rs: 1000/=
Course Fee Rs: 2000/=
Starts From 16th August to 26th August 2025
Location: BCDF Office Near MP Chowk Hussainabad Skardu

ڈاکٹر روتھ فاؤ – وہ جو خود کو بھلا کر سب کے لیے جئیںڈاکٹر روتھ فاؤ، ایک جرمن راہبہ، جنہوں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے ...
03/08/2025

ڈاکٹر روتھ فاؤ – وہ جو خود کو بھلا کر سب کے لیے جئیں

ڈاکٹر روتھ فاؤ، ایک جرمن راہبہ، جنہوں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے کوڑھ کے مریضوں کے لیے وقف کر دی۔ وہ آئیں تو تھیں چند دنوں کے لیے، مگر ہمیشہ کے لیے یہیں کی ہو گئیں۔ کچی بستیوں، سسکتے مریضوں، اور گندگی سے بھرے جسموں کے درمیان انہوں نے خدمت کا چراغ جلایا، اور تن تنہا ایک ایسی بیماری کو پاکستان سے ختم کیا جسے دنیا نے لاعلاج سمجھا تھا۔

انہوں نے شہرت نہیں چاہی، آرام نہیں مانگا، صرف انسانیت کی خدمت کی۔ موت سے پہلے صرف تین سادہ سی خواہشات کیں:

1. وینٹی لیٹر نہ لگایا جائے،
2. ان کی میت لپریسی سینٹر لائی جائے،
3. اور انہیں سرخ عروسی لباس میں دفنایا جائے۔

جب وہ عروسی جوڑے میں تابوت میں لیٹی تھیں، تو ان کا چہرہ سکون، وفا اور قربانی کی تصویر تھا۔ وہ دلہن تو کبھی نہ بنیں، مگر ساری زندگی انسانیت سے وفا نبھائی۔

ڈاکٹر روتھ فاؤ چلی گئیں، مگر ان کی خاموش خدمت، ان کے آنسو، اور
ان کا پیار آج بھی پاکستان کی فضاؤں میں مہکتا ہے۔

ان لوگوں کا بھی سوفٹویئر اپڈیٹ ہوتا ہے یا یہ سہولت صرف غریب لوگوں کے لیے ہےبلڈی سویلین سے دو ٹکے کا آدمی تک کا سفر
25/07/2025

ان لوگوں کا بھی سوفٹویئر اپڈیٹ ہوتا ہے یا یہ سہولت صرف غریب لوگوں کے لیے ہے
بلڈی سویلین سے دو ٹکے کا آدمی تک کا سفر

کیا یہ سچ ہے
18/07/2025

کیا یہ سچ ہے

ان میں اور دوسرے فیملی ویلوگر میں زیادہ فرق نہیں ہے یہ دونوں ڈاکٹر ہیں تو جائز ہے اور بیوی دیکھا رہے ہیں جیسے دوسرے ویلو...
14/07/2025

ان میں اور دوسرے فیملی ویلوگر میں زیادہ فرق نہیں ہے یہ دونوں ڈاکٹر ہیں تو جائز ہے اور بیوی دیکھا رہے ہیں جیسے دوسرے ویلوگر دیکھا رہے ہیں۔ بس ڈاکٹر صاحب باشن بہت دیتے ہیں دوسروں کی بیویوں کے بارے میں اور اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے
سب ویوز کا چکر ہے

حکومت کی طرف سے عوام کے لیے خاص پیغام۔ کامیابی کی ضمانت والے یادگار اسلام آباد ایونیو پر نصب کیے جا چکے ہیں۔
13/07/2025

حکومت کی طرف سے عوام کے لیے خاص پیغام۔ کامیابی کی ضمانت والے یادگار اسلام آباد ایونیو پر نصب کیے جا چکے ہیں۔

چچا جی ہنڑ آرام ہوسی
12/07/2025

چچا جی ہنڑ آرام ہوسی

01/07/2025

لبیک یا حسین ع

اس ملک میں ہمیں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال خود رکھنا ہے۔ آپ کا تعلق کس بھی جماعت سے ہو کوئی آپ کی مدد کو نہیں آئے گا ی...
28/06/2025

اس ملک میں ہمیں اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال خود رکھنا ہے۔ آپ کا تعلق کس بھی جماعت سے ہو کوئی آپ کی مدد کو نہیں آئے گا یہ صرف سیاسی بیان بازی ہے کہ فلانی حکومت فلانا ادارہ زمہ دار ہے۔۔۔
اللہ آپ کے گھر والوں کو صبر دے آمین۔۔۔

کیا پاکستان بھی ایران سے خریداری کر سکتا ہے۔
24/06/2025

کیا پاکستان بھی ایران سے خریداری کر سکتا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaki Hussain Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share