
17/08/2025
💝💝ڈیرن سیمی نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے💓💓
بے شک مسلمان نہیں ہے لیکن کام ہمارے مسلمان سیاستدانوں سے اچھے کر رہے ہیں ڈیرن سیمی نے بھی سیلاب کہ ضد میں انے والے لوگوں کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کر دیا ڈیرن سیمی نے یہ پیسے زلمی فاؤنڈیشن کو دے دیے بہت جلد پیسے متاثرین تک پہنچ جائیں گے ہمارے سیاست دانوں اور نام نہاد عرب پتی لوگوں سے ڈیرن سیمی ہزار درجے بہتر ہے 🙌💑