Voice of Humanity

Voice of Humanity سلام یا حسین. .

17/02/2025

لوئر کرم چارخیل کے مقام پر قافلہ پر فائرنگ ۔
فائرنگ کے بعد گاڑیوں کو لوٹا جا رہا ہے ۔ ذرائع

17/02/2025

عنوان انفارمیشن رپورٹ ۔
سر، سورس رپورٹ ملی ہے کہ اوچت کلے کیساتھ گاڑیوں پر شرپسندوں کے حملے کے وقت وہاں پولیس اہلکاران شہید خان SHO,احسان SHO کی موجودگی میں عادل سعید،خادم،نائب بگزئی،سید جمال،کوثر عالم،شاہین اورکزئی سمیت دیگر وتیزئی قوم کےشر پسندوں کی طرف سے کانوائی پر فائرنگ شروع کی گئی۔گاڑیوں کو۔لوٹنے کا سلسلہ جاری۔مساجد سے اعلانات ہو رہے ہیں کہ مال غنیمت ہے سب آجاو۔
مزید معلومات جاری ہے ۔
🕯️⚔️🕯️

اپر کرم کے گاؤں بوشہرہ میں اے سی پر فائرنگ ۔فائرنگ کے نتیجے اے سی سعید منان زخمی ۔ ذرائع مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اے سی...
31/01/2025

اپر کرم کے گاؤں بوشہرہ میں اے سی پر فائرنگ ۔
فائرنگ کے نتیجے اے سی سعید منان زخمی ۔ ذرائع
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اے سی کو شیعہ سمجھ کر ان پر فائرنگ کی گئی ۔

26/01/2025
21/01/2025

بگن راشن کانوائے اٹیک میں اغوا شدہ ہنگو استر زئی سے تعلق رکھنے والے ڈرائیو تنویر عباس کی لاش سنٹرل کرم سے برآمد ، تنویر عباس کو سر پر گولیاں ماری گئی ہے🥲😌🥹

18/01/2025

⚫: پاراچنار طوری بنگش قوم کا اہم اعلان۔۔🚩
آج بمورخہ18 جنوری 2025ء پر تمام علماء کرام کی باھم میٹنگ ہوئی ۔ جسمیں تمام علماء کرام نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں ذیل امور پر بحٹ ہوئی:
1- پیر تک ضروری ہے کہ جوانان عزیز آقای سید عابد حسین الحسینی کے اعلان کا لحاظ رکھتے ہوئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں گے
2 - پیر تک اگر زمہ داروں نے اپنا درست فریضہ انجام نہ دیا تو بصورت دیگر قوم اپنی تمام تر تیاریوں اور قوت کیساتھ انقلاب کا آغاز کرے گا
3- تمام علماء کرام کل انتہائی ضروری میٹنگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گے
4: اسکے علاوہ مزید کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا پس لہذا کوئی کسی سازش کا شکار نہ ہو جائے بس انقلاب ہوگا اور مزاحمت ہوگی۔۔

🙏اس پیغام کو آگے شیئر کریں تا سب باخبر ہو جائیں۔۔🙏

ضلع کرم بالش خیل کے علاقہ پرخار کلی کی جانب سے  فائرنگ کے نتیجے میں سید وسیم شدید زخمی ہوگیا تھا ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا...
18/01/2025

ضلع کرم بالش خیل کے علاقہ پرخار کلی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سید وسیم شدید زخمی ہوگیا تھا ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچاتے ہوئے شہید گئے گزشتہ ہفتے بھی علاقے میں پولیس بکتر بند گاڑی پر فائرنگ ہوئی تھی جلال بنگش نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے باوجود صرف ایک فریق دس بار خلاف ورزی کر چکا ہے خلاف ورزیوں پر ایکشن نہ لینے کے باعث اس قسم واقعات پیش ارہے ہیں صبح شام جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں ذمہ دار کہاں ہیں

 طوری بنگش اقوام پرامن رہیں ، اگر کوئی بھی جارحیت یا فائرنگ کریں تو صبر کا مظاہرہ کریں جوابی کاروائی سے گریز کریں حکومت ...
18/01/2025


طوری بنگش اقوام پرامن رہیں ، اگر کوئی بھی جارحیت یا فائرنگ کریں تو صبر کا مظاہرہ کریں جوابی کاروائی سے گریز کریں حکومت کو اپنی کاروائی کرنے دیں ۔ حکومتی کاروائی کے راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے لہذا سب بصیرت سے کام لے صبر کا مظاہرہ کریں مرکز بمعہ جملہ تنظیمیں اور مشران قوم جو فیصلہ کریں اس پر عمل درآمد کریں کوئی بھی جذباتی اقدام سے گریز کریں ۔ قوم کے متفقہ فیصلہ کیلئے انتظار فرمائیے ۔
منجانب: انجمن حسینیہ پاراچنار

17/01/2025

جب میرا بچہ پیٹ بھرکرسوئے تو میں کسی اور بچے کو بھوکا سوتا ہوا کیسے برداشت کرسکوں😢 انسانیت

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Humanity:

Share