WatanDigital وطن ڈیجیٹل

WatanDigital           وطن ڈیجیٹل This page is for Breaking News , entertainment and other Programs
(1)

20/09/2025

عمران خان کے حکم کے مطابق ارشد عمرزیی کے حجرے میں اذان کے مناظر

20/09/2025

سڑک کے افتتاحی تقریب سے ناظم زیاد خان ابازئی حاجی فضل امین اور امان خان کا خطاب

20/09/2025

روڈ کے تعمیر کے افتتاحی تقریب سے ایم پی اے خالد خان مومند کا خطاب

20/09/2025

ابازئی کے مقام پر سڑک کے تعمیر کے افتتاحی تقریب سے ایم این اے ملک انور تاج کا تاریخی خطاب

20/09/2025

آبازئی کے مقام پر سڑک کا افتتاحی تقریب

پیغام/انتباہ (کاروباری حضرات و بھاری گاڑی ڈرائیوران متوجہ ہو)زیر تعمیر منڈہ-ثمرباغ مین شاہراہ پر تارکول کا کام پیر مورخہ...
20/09/2025

پیغام/انتباہ
(کاروباری حضرات و بھاری گاڑی ڈرائیوران متوجہ ہو)
زیر تعمیر منڈہ-ثمرباغ مین شاہراہ پر تارکول کا کام پیر مورخہ 22/09/2025 کو شروع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منڈہ-ثمرباغ مین شاہراہ پر تارکول کا کام پیر کے دن سے شروع ہونے جا رہا ہے جس کیلئے مشینری پہنچائی گئی ہے جبکہ صفائی کا کام جاری ہیں۔ کام کے معیار کو بہتر رکھنے اور جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے غرض عوام سے تعاون کے اپیل ہیں۔

1۔ پیر مورخہ 22/09/2025 صبح سے روڈ پر تارکول کا کام باریکاب/مالٹوباغ کے مقام سے شروع کیا جائے گا۔

2۔ تارکول کا کام روڈ کے ایک طرف ہو گا جبکہ دوسرے طرف ٹریفک یعنی چھوٹی گاڑیاں رواں دواں ہونگے۔

3۔ روڈ پر بھاری گاڑیوں یعنی لوڈ ڈائنہ، ٹرک، گرینائٹ گاڑیاں وغیرہ کے ترسیل پر دس دن پابندی ہو گی جبکہ بحالی کیلئے متعلقہ انجنئیر سے اجازت لازمی ہو گا۔

4۔ ٹریفک انتظامات کیلئے ٹریفک اہلکاروں، پولیس اور لیویز کے ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے۔

اپیل
عوام و کاروباری حضرات سے گزارش کی جاتی ہے۔ کہ دو دن کے اندر اندر بھاری گاڑیوں کے زریعے ضروری ترسیل مکمل کریں۔ جبکہ روڈ پر معیاری کام یقینی بنانے اور ٹریفک کے روانی بحال رکھنے کیلئے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں اور ان کے ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ شکریہ

19/09/2025

مسلم لیگ نواز کو ہی کے 63 میں بڑی کامیابی مل گئی ۔ اے این پی اور پی ٹی آئی سے درجنوں افراد مستعفی ۔ مسلم لیگ نواز میں شامل ۔۔ شمولیتی تقریب سے ضلعی وائس چیئرمین بابر خان عمرزئی کا جذباتی خطاب

19/09/2025

سماجی کارکن سادہ زندگی تحریک چئیرمین جواد جلال خان کا موجودہ صورتحال اور سیاسی مشران پر پروگرام اولسی ستونزے میں بات چیت

19/09/2025

ریسکیو 1122 چارسدہ

چارسدہ: نستہ کلیاس میں گزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی ل اش ریسکیو 1122 چارسدہ کے اہلکاروں نے ندی سے نکال لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 25 سالہ انور بیگ ولد ظاہر شاہ گزشتہ روز شام کے وقت مچھلیاں پکڑتے ہوئے ندی میں ڈووب گیا تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی نوجوان مرگی(Epilepsy کا مریض بھی تھا۔

اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد جواد خلیل کی ہدایت پر ریسکیو 1122 چارسدہ کی ڈائیورز ٹیم صبح سویرے جائے ح ادثہ پہنچی اور سرچ آپریشن شروع کیا۔ مسلسل کوششوں کے بعد متوفی کی ل اش کو ندی سے برآمد کر لیا گیا۔

19/09/2025

چارسدہ میں ج گیس سلینڈر د ھ ماکہ

19/09/2025

ماشاءاللہ ریاض سعودی عرب پاکستانی پرچموں سے سج گیا

Address

Islamabad

Telephone

+923149090278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WatanDigital وطن ڈیجیٹل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share