LaJ Productions

LaJ Productions لاج___ لوگ اور جمہوریت___ ہم رکھیں گے عوام کی لاج

03/09/2026

وہ ہیرو بننے سے پہلے ایک دفعہ مرچکا تھا، اشتیاق احمد نے انسپکٹر جمشید کو زندہ کیا، اشتیاق احمد کی موت کے بعد، انسپکٹر جمشید نے انہیں زندہ کر دیا۔

02/09/2026

لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی باریک کارروائی پکڑی گئی۔ تاریخی انکشافات

01/09/2026

کیا پاکستان کا قیام ایک سازش تھی ؟ وہ تلخ حقائق جو آپ سے چھپائے گئے، ہوشربا انکشافات صرف تخت اور تماشا پر دیکھیں سنیں اور جانیں

31/08/2026

میں 6 سال کی عمر میں، 270 کلومیٹر چل کر پاکستان آیا تھا، 79 برس بعد بھی میرا پاکستان کا خواب ادھورا ہے

31/08/2026

نور جہاں اور لتا منگیشکر !!!
دنیائے موسیقی کی بڑی آواز کون ؟
پاک بھارت فلمی جنگ چھڑ گئی

14/08/2026

🇵🇰 **جشنِ آزادی مبارک!** 🇵🇰

14 اگست 1947 سے 14 اگست 2026 — **پاکستان کے 79 سال**۔
یہ دن ہمیں آزادی کی جدوجہد، قربانیوں، اتحاد اور اپنے وطن سے محبت کی یاد دلاتا ہے۔

**LAJ PRODUCTIONS** کی پوری فیملی کی جانب سے پاکستان کے تمام اہلِ وطن کو **جشنِ آزادی بہت بہت مبارک!** 🇵🇰

دعا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن رہے۔

**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد!**

06/08/2026

میری گلی کی آخری بنجارن!!! اس کی ایک آواز پر پوری گلی کیوں جاگ اٹھتی تھی

04/08/2026
03/07/2026

موٹر وے کے اطراف میں ہاوسنگ سوسائٹیز کا جال

کیا ہمارے گاوں اور زراعت سب ختم ہوجائے گا

پروفیسر طاہر ملک اور فیاض راجہ کی گفتگو

Address

Office-11, 2nd Floor, Raja Haq Nawaz Plaza, G-11 Markaz
Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LaJ Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share