Daily March News

Daily March News Daily March News - Your Daily Dispatch of Truth

بلی تھیلے سے باہر آ گئی پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر بین کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کر دیا           Faizabad   E...
18/07/2024

بلی تھیلے سے باہر آ گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر بین کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کر دیا

Faizabad Establishment Punjabi

Nayyar Hussain Bukhari of Pakistan People's Party has now expressed support for the government's decisions regarding the Banning PTI in Urdu

پاکستان آرمی اور ایجنسیاں دہشتگردی روکنے میں ناکام، 10 فوجی اور 10 سویلین ہلاکتیں, بنوں میں مظاہرےسویلین شہریوں کی شہادت...
16/07/2024

پاکستان آرمی اور ایجنسیاں دہشتگردی روکنے میں ناکام، 10 فوجی اور 10 سویلین ہلاکتیں, بنوں میں مظاہرے

سویلین شہریوں کی شہادتوں کی تفصیلات کیوں نہ جاری کی گئیں؟
اگر سابقہ آپریشنز کامیاب تھے تو دہشتگردی کیوں نہ ختم ہوئی؟
کیا گارنٹی ہے کہ نیا آپریشن عزم استحکام کامیاب ہو گا؟
اگر بنوں میں صرف دہشتگرد ہی مرے ہیں تو مظاہرے کیوں؟

حقائق کیا ہیں؟ تفصیلات

Terrorism in Banu and DI Khan: Army Failed to Stop Terrorists in Pakistan, In Banu, citizens took to the streets, rallies, and protests

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو مرکزی حیثیت حاصل رہی، ...
11/07/2024

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو مرکزی حیثیت حاصل رہی، وہ ہر جگہ مریم نواز کے پہلو میں کھڑی نظر آئیں اور حالانکہ تقریب ان کی تھی لیکن انہیں اس تقریب میں دوسرے درجے کی حیثیت حاصل رہی، یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ عالیہ نیلم کی حیثیت تقریب کے دوران سی ایم مریم کی نوکرانی کے جیسی تھی، وہ ہر جگہ سی ایم سے دبی دبی، جھکی جھکی اور احسان مند سی نظر آئیں اور مرکزی حیثیت بھی حاصل نہ کر سکیں۔

تفصیلی تجزیہ کمنٹ سیکشن میں ۔۔۔

جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی ایسے ماحول میں ہوئی ہے جب پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بدت...
11/07/2024

جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی ایسے ماحول میں ہوئی ہے جب پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بدترین مناظر دیکھے جا رہے ہیں، 9 مئی جیسے بوگس سانحات کو جواز بنا کر ہزاروں مرد و خواتین سیاسی کارکنوں کو جیلوں اور ملٹری کسٹڈی میں قیدی بنا کر رکھا گیا ہے اور اس مقصد کے لئے پاکستان کی ماتحت عدلیہ سمیت ہائیکورٹس کو بری طرح استعمال کیا گیا ہے۔

تفصیلی تجزیہ کمنٹ سیکشن ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

یہاں ایک بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ کیا آپریشن عزم استحکام ""Azm E Istehkam کے ذریعے گزشتہ تین سال سے جاری سیاسی جماعتوں ک...
23/06/2024

یہاں ایک بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ کیا آپریشن عزم استحکام ""Azm E Istehkam کے ذریعے گزشتہ تین سال سے جاری سیاسی جماعتوں کی توڑ پھوڑ اور اکھاڑ پچھاڑ کے عمل کو مزید تیز کرنے کی حکمت عملی تو نہیں بنائی جا رہی ہے؟

پاکستان کی سول قیادت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اس امر پر فوری وضاحت دینے کی ضرورت ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ گزشتہ تین سالہ ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے آپریشن کے اعلان کے بعد عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کو اپنے سیاسی وجود پر شدید تحفظات لاحق ہو چکے ہیں اور یہ اس آپریشن کو اپنے خلاف نئے محاذ کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ #انتساب

اہم تفصیلات ہیں جس میں آپریشن کے تمام نکات اور پہلوئوں کو کور کیا گیا ہے، ضرور پڑھئے۔۔۔

How was Operation "Azm E Istehkam" planned? What are the objectives of the Military establishment? What is China's role? Explained in Urdu

خواجہ آصف کی اسمبلی میں تقریر کا پوسٹ مارٹم - Operation Azm e Istehkam • پاکستان تحریک انصاف آپریشن عزم استحکام کی مخالف...
23/06/2024

خواجہ آصف کی اسمبلی میں تقریر کا پوسٹ مارٹم - Operation Azm e Istehkam

• پاکستان تحریک انصاف آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر کے پاک فوج کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت کر رہی ہے، خواجہ آصف

• اقلیتوں میں سب سے زیادہ مظالم ہزارا برادری پر ہوئے ہیں جو آج بھی جاری ہیں لیکن وہاں پر کسی ملٹری آپریشن کا آغاز آج تک کیوں نہ کیا گیا؟

تفصیلات بلاگ میں ۔۔

Tehreek-e-Insaf (PTI) taking terrorists side against Pakistan Army by opposing Operation Azm E Istehkam Issue, Khawaja Asif NA speech in Urdu

آپریشن عزم استحکام -  Operation Azm E Istehkam • پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا کے پی میں فوجی آپریشن کے سیاسی حل پر زور...
23/06/2024

آپریشن عزم استحکام - Operation Azm E Istehkam

• پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا کے پی میں فوجی آپریشن کے سیاسی حل پر زور، مستقبل کے لئے سیاسی لائحہ عمل کے لئے کمیٹی کی تشکیل

• ملٹری آپریشنز زرد الفسار اور ضرب عضب میں جس طرح انتہاء پسندوں کو ٹارگٹ کیا گیا تھا کہیں نئے ملٹری آپریشن عزم استحکام کے ذریعے سیاسی لوگوں کو تو ٹارگٹ نہیں کیا جائے گا؟

تفصیلات بلاگ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔

The question is whether political people will not be targeted like terrorists through Operation Azm E Istehkam? read all the details in Urdu

کیسے پروڈکشنز ہائوسزز کے چکر کاٹے؟ والد کے دوستوں کے ساتھ کیسے تعلقات استعمال کئے ؟وہ سب کچھ جو آپ ڈرامہ انڈسٹری کی سپر ...
14/05/2024

کیسے پروڈکشنز ہائوسزز کے چکر کاٹے؟
والد کے دوستوں کے ساتھ کیسے تعلقات استعمال کئے ؟
وہ سب کچھ جو آپ ڈرامہ انڈسٹری کی سپر سٹار درفشاں کے بارے میں جاننا چاہیں گے۔۔۔

How Durefishan Saleem succeed in Drama Industry? پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم صرف 4 سال میں ڈرامہ انڈسٹری کی ملکہ کیسے بنیں؟

گوگل کے ٹاپ لیول کے کورسز لمیٹڈ ٹائم کے لئے فری دستیاب ہیں، ان سے مستفید ہوں اور باعزت آن لائن روزگار کے مواقع حاصل کریں...
12/05/2024

گوگل کے ٹاپ لیول کے کورسز لمیٹڈ ٹائم کے لئے فری دستیاب ہیں، ان سے مستفید ہوں اور باعزت آن لائن روزگار کے مواقع حاصل کریں۔۔

Google's Scholarships, Soft Skills, AI Essentials, and Career Certificate Programs and Courses for Pakistani Students: Check Details in Urdu

ایپل کا کوئی مد مقابل نہیں ہے، ایسی چیز دے دی باقیوں کے لئے جو صرف  خواب ہی ہو سکتی ہے۔۔۔
10/05/2024

ایپل کا کوئی مد مقابل نہیں ہے، ایسی چیز دے دی باقیوں کے لئے جو صرف خواب ہی ہو سکتی ہے۔۔۔

Apple has launched its new iPad Pro at an event. Is it a technological Crush? Keep reading to find out - the details will amaze you! In Urdu

روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ: سعودیوں میں پاکستانی ہوائی جہاز اڈوں پر ڈیرے لگا لئے ۔۔۔۔ Makkah Route Initiative | Route to Makkah ...
09/05/2024

روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ: سعودیوں میں پاکستانی ہوائی جہاز اڈوں پر ڈیرے لگا لئے ۔۔۔۔

Makkah Route Initiative | Route to Makkah | Hajj 2024 | Hajj Pilgrims

The Makkah Route Initiative (Route to Makkah) allows Hajj 2024 pilgrims to complete the immigration process in their home country - in Urdu

حج 2024 فلائٹ آپریشن کا آغاز، پروازوں کا پروگرام پہلے دن ہی وڑ گیا
09/05/2024

حج 2024 فلائٹ آپریشن کا آغاز، پروازوں کا پروگرام پہلے دن ہی وڑ گیا

Pakistan on Thursday launched hajj 2024 flight Operations to Madinah with 11 flights, Fire broke out flight schedule at Lahore airport - in Urdu

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily March News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily March News:

Share