Syed Muzammil Shah

  • Home
  • Syed Muzammil Shah

Syed Muzammil Shah Your trusted source for Current Affairs, Breaking News, Political Analysis, Podcasts, and Exclusive Interviews.

Stay informed with authentic updates, in-depth discussions, and stories that matter. Subscribe and join our growing community for daily content

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی/محمد سہیل چوہدری نے چارج سنبھال لیاکیپٹن ر محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد ...
15/09/2026

اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی/محمد سہیل چوہدری نے چارج سنبھال لیا

کیپٹن ر محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

آئی جی اسلام آباد کیپٹن ر محمد سہیل چوہدری کی یاد گار شہدا پر حاضری اور فاتحہ خوانی

محمد سہیل چوہدری پنجاب سے تبدیل ہو کر آئی جی اسلام آباد مقرر کیا گیا تھا

کیپٹن ر محمد سہیل چوہدری کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے، گریڈ 20 کے افسر ہیں

نئے آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

14/09/2026

وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو حراست میں لیے جانے کی فوٹیج
سی ایم کو اغواء کیا گیا۔ سہیل آفریدی کے ساتھ موجود عملے کی بات چیت

14/09/2026

Breaking News 🚨🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 27 ستمبر احتجاج پر بڑا حکم
سڑکیں بند کرنے اور سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی
خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم

14/09/2026

After India refused to take Trophy from Mohsin Naqvi after winning the Asia Cup, he’s left the Dubai stadium - can’t see the Trophy with him or his staff

14/09/2026

کیا عورت کا گھر سے نکلنا اب محفوظ نہیں رہا؟

اس طرح کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں!

11/09/2026

کیا عورت اور بہن سب کی سانجھی نہیں ہوتی؟"
اورنکی ٹاؤن کراچی کا واقعہ 😢

08/09/2026

Aisa Q Ho Raha Hai?
Indonesia mein volcano eruption aur Nepal mein tabahi ke baad ek sawal zaroor uthta hai kya ye sirf natural disasters hain, ya insan bhi in tabdeeliyon ka zimmedar hai?

08/09/2026

*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*

بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس

سول جج میاں اظہر ندیم نے کیس پر سماعت کی

*اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط کا جواب تاحال نہ آیا*

عدالت نے کیس کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے

02/09/2026

*ازبکستان کا 35واں جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، صدر مرزیایف نے آزادی کو قومی شناخت کی بحالی قرار دیا*

تاشقند: جمہوریہ ازبکستان میں 35واں جشنِ آزادی بھرپور جوش و خروش اور قومی اتحاد کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں سرکاری سطح پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا. دارالحکومت تاشقند میں "نیو تاشقند" میں مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔
اس موقع پر دنیا کے بلند ترین میوزیکل فاؤنٹین کمپلیکس کا شاندار افتتاح کیا گیا جسے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا ہے۔ تقریب میں روایتی رقص، قومی موسیقی اور فنکاروں کی پرفارمنس پیش کی گئیں جنہیں عوام نے بھرپور پذیرائی دی۔ جشن کا اختتام دلکش آتش بازی اور شاندار لیزر شو پر ہوا۔

جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے اسٹیج پر آ کر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں کو ذاتی طور پر مبارکباد دی اور پوری قوم کو 35ویں یومِ آزادی پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں صدر مرزیایف نے آزادی کو قومی شناخت کی بحالی سے تعبیر کیا اور اس موقع پر جادید تحریک کے مفکرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے جدید تعلیم اور سماجی اصلاحات کو فروغ دیا۔ انہوں نے ازبکستان کے پہلے صدر اسلام کریم اف کی خدمات کو بھی یاد کیا۔

ملک کے دیگر شہروں میں بھی آج کے دن کو قومی جوش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ حکومتی سطح پر تقریبات منعقد ہوئیں جہاں روایتی رقص، موسیقی اور ثقافتی پرفارمنس پیش کی گئیں۔ شہروں کی اہم شاہراہوں، پارکوں اور سرکاری عمارتوں کو قومی پرچموں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

نیشنل پریس کلب کے سینئر صحافی احتشام عباسی پر حملہ، شدید مذمت؛ ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ                         ...
30/08/2026

نیشنل پریس کلب کے سینئر صحافی احتشام عباسی پر حملہ، شدید مذمت؛ ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
#صحافی

Address

Islamabad

44000

Telephone

+923406095958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muzammil Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Muzammil Shah:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share