Digi Rawal

Digi Rawal Providing Digital Marketing Services and Helping Brands to Grow.

11/25/2025

Running Ads is not the only way to sell products. There are some organic ways to sell your products.

Using Automation tools like Super profile will help you to grow your brand social media pages plus sales help you in increasing sales.

11/11/2025
Comment "ai tool" I will send this platform link in your inbox.If you're losing customers because of customer support th...
11/07/2025

Comment "ai tool" I will send this platform link in your inbox.
If you're losing customers because of customer support then this ai tool is perfect for you.

I know it's difficult to handle all social media messages but not now because this ai tool will help you to manage all your social media platform messages in one screen.

Salessmartly is one of the best Ai tools that your business needs.


10/31/2025

Dropshipping without Parcel Panel? You're putting your business at risk! Customers can lose trust if they discover you're dropshipping.

This Shopify app creates branded tracking pages and hides suppliers' Chinese origins, saving your reputation.

10/20/2025

If you're in E-commerce business the biggest headache is product promotio. You have to pay thousands of dollars for product videos because a good influencer is charging to much a small business can't afford.

But VibePeak is one of the best tool for making product videos. It has two many options literally blessing for E-commerce business owners.

Here's the step by step guide 👇🔥 How I Started E-commerce with Low Investment and You Can Too.💡 Step 1(Mindset Shift)Sto...
10/18/2025

Here's the step by step guide 👇

🔥 How I Started E-commerce with Low Investment and You Can Too.

💡 Step 1(Mindset Shift)
Stop thinking ‘Business = Big Budget’.
Think ‘Business = Big Execution’.
You can’t buy success you build it with the tools already in front of you.

🧩 Step 2 (My $0 Setup)
✅ Store: Free Shopify trial
✅ Product Research: PipiAds + TikTok Trends
✅ Logo & Banner: Canva + Leonardo AI
✅ Traffic: Organic Reels + Facebook groups
→ Total spend: $0 to $100 max

🔍 Step 3 (Product Picking Formula)
I use a 3-point filter:
1️⃣ Impulse buy (“Wow I need this!”)
2️⃣ Problem solver
3️⃣ Video-friendly for Reels & TikTok
If it fails 1 of 3, I skip it.

⚙️ Step 4 (Building the Store)
Forget fancy themes.
Keep it C-L-E-A-N: logo, 3 images, benefits, and a trust badge.
Conversion > Decoration.

📱 Step 5 (Marketing Without Ads)
🎥 Post daily UGC-style videos
💬 Engage in niche communities
🤝 Comment on viral posts with your store name
1 viral clip > $100 ad spend.

📦 Slide 6 (How I Got Suppliers to Trust Me)
I messaged 5 sellers on CJ Dropshipping like this:

> “I’m testing your product for a new brand launch. Can you ship fast and add a thank-you card?”
Result: 2 agreed, and they still supply me today.

📈 Step 7 (My First $1,000 Month)
I didn’t run ads.
I posted 1 video per day for 30 days.
One went viral → 100 orders in 3 days.
Consistency was the only investment.

💰 Step 8 (If I Had to Start Again Today)
I’d still start with organic marketing,
but use AI to speed everything up – from product research to store design to ads copy.

🚀 Step 9 (CTA)
You don’t need money to start – you need clarity and grind.
Comment “START” below & I’ll DM you my free mini guide for low-budget e-commerce beginners.

فروری 2024 میں، میں نے اپنے اسٹور پر کام شروع کیا۔اس سے پہلے میں نے اسٹور تو بنا لیا تھا، مگر کام کا آغاز نہیں کیا تھا ک...
10/15/2025

فروری 2024 میں، میں نے اپنے اسٹور پر کام شروع کیا۔
اس سے پہلے میں نے اسٹور تو بنا لیا تھا، مگر کام کا آغاز نہیں کیا تھا کیونکہ میں چاہتا تھا کہ پہلے سہی طرح سیکھ لوں۔
اس اسکرین شاٹ میں اگر آپ میری سیلز دیکھیں تو فروری سے اپریل کے درمیان صرف تین مہینوں میں میں نے تقریباً
چودہ ملین (14M)
پاکستانی روپے کی سیل کی۔

میرا ای کامرس کا سفر اُس وقت شروع ہوا جب میں نے ٹریڈنگ میں کافی نقصان اٹھایا۔
میرے پاس دو ہی راستے تھے:
یا تو دوبارہ ٹریڈنگ شروع کرکے ہارا ہوا پیسہ واپس حاصل کروں،
یا کوئی نئی راہ اختیار کروں۔

میں نے اپنے اردگرد اُن لوگوں کو دیکھا جو نقصان کے بعد مزید سرمایہ لگا رہے تھے اور مسلسل خسارے میں جا رہے تھے۔
میں نے خود ٹریڈنگ میں زیادہ نقصان نہیں کیا، مگر منافع کے باوجود دماغ کبھی مطمئن نہیں ہوتا تھا کیونکہ یہ کوئی مستحکم کاروبار نہیں تھا۔

پھر ایک دن میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک شخص اپنے دو بھائیوں کے ساتھ ای کامرس کرتے ہوئے اچھا خاصا کما رہا تھا۔
وہ ویڈیو میرے لیے ایک موڑ ثابت ہوئی میں نے فیصلہ کیا کہ اب کوئی نئی سکل سیکھتا ہوں۔

میں نے یوٹیوب سے کئی ای کامرس کورسز کیے، خاص طور پر ایمازون کے۔
میں نے انڈید پر دیکھا کہ ایمازون وی اے کی تنخواہ ایک سے ڈیڑھ لاکھ کے درمیان ہوتی ہے، تو سوچا کہ اگر یہ آ جائے تو کہیں جاب مل سکتی ہے۔
میں نے ایک مہینے کے اندر یوٹیوب سے ایمازون سیکھ لیا، مگر جب بھی جاب کے لیے اپلائی کرتا تو کمپنی یہی پوچھتی:
“تجربہ کتنا ہے؟”
اور جب میں کہتا کہ “میں نے یوٹیوب سے سیکھا ہے”، تو وہ جاب دینے سے انکار کر دیتے۔

وقت ضائع ہوتا جا رہا تھا، تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ انٹرن شپ کے لیے اپلائی کروں۔
اللہ کا شکر ہے کہ مجھے انٹرن شپ اسی کمپنی میں مل گئی جس کا آن لائن کورس میں نے یوٹیوب سے کیا تھا۔
یہ کمپنی پاکستان کی ٹاپ 10 ای کامرس کمپنیز میں شامل تھی۔

میں ایمازون سیکھنے گیا تھا، مگر انہوں نے ایٹسی پر لگا دیا۔
Etsy
بھی ایمازون جیسا ہی پلیٹ فارم ہے۔
میں نے خاموشی سے سیکھنا شروع کیا، لیکن کمپنی میرے گھر سے 40 کلومیٹر دور تھی۔ میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تھے کہ ہوسٹل لے سکو ں کیونکہ میں پہلے ہی فیملی سے پیسے لے کر ٹریڈنگ میں نقصان کر چکا تھا، اس لیے دوبارہ مانگنے میں شرم آتی تھی۔

میں نے وہاں دیکھا کہ سب سے زیادہ تنخواہ ڈیجیٹل مارکیٹر کو مل رہی تھی۔
وہی بندہ مختلف پلیٹ فارمز پر ایڈز رَن کرتا تھا اور ٹیم کو لیڈ کرتا تھا۔
میں نے فیصلہ کیا کہ اب ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھوں گا۔
دن میں Etsy پر کام کرتا، اور رات کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کورسز کرتا۔

اسی کمپنی نے جلد ایک نیا پراجیکٹ شروع کیا:
Shopify اسٹور ڈیزائن۔
انہوں نے اسٹور خود ڈیزائن کیا اور مجھے کہا کہ “پروڈکٹس لسٹ کر دو، جیسے ایمازون اور ایٹسی پر کرتے ہو”۔
لیکن میرا رجحان شاپی فائی کی طرف بڑھتا گیا۔
میں نے اسٹور ڈیزائن کرنا سیکھا، اور وقت کے ساتھ اس پر مکمل گرفت حاصل کر لی۔

یوں میں نے تقریباً تمام بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز — ایمازون، ایٹ سی، اور شاپی فائی — پر کام کر لیا۔
ساتھ ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی سیکھ لی۔

انٹرن شپ ختم ہوئی تو کمپنی نے بہت کم تنخواہ آفر کی، صرف 25 ہزار روپے،
جبکہ میں تین اسٹورز مینیج کر رہا تھا، ایڈز چلا رہا تھا، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی کرتا تھا۔
انہوں نے کلائنٹس سے ہزاروں ڈالر لیے اور مجھے 25 ہزار دینے لگے۔ میں نے انکار کر دیا۔

پھر مجھے ایک اور کمپنی میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی جاب مل گئی۔
اتفاق سے اس کمپنی کے سی ای او کی اہلیہ انسٹاگرام پر بزنس کر رہی تھیں۔
انہوں نے کہا: “آپ کو تو ای کامرس کا تجربہ ہے، ہمارا شاپی فائی اسٹور بنا دو۔”

میں نے اسٹور پر کام شروع کیا۔
اسکرین شاٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگست سے ستمبر تک کوئی سیل نہیں تھی۔
لیکن صرف دو سے تین مہینوں میں میں نے پندرہ ملین کی سیل کر دی۔
جب میں نے وہ جاب چھوڑی، تو اُن کے اسٹور کی سیلز اٹھارہ سے انیس ملین تک پہنچ چکی تھیں۔

نوکری چھوڑنے کی وجہ یہ تھی کہ کام بہت تھا، مگر تنخواہ میری صلاحیت کے مطابق نہیں تھی۔
تب میں نے سوچا: میں نے اتنا کچھ سیکھ لیا ہے، اب مجھے کنٹینٹ کریئیٹر بن جانا چاہیے۔
اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ ثابت ہوا۔

میں نے کنٹینٹ بنانا شروع کیا، اور الحمدللہ، نہ صرف لوکل بلکہ
انٹرنیشنل برانڈز کے ساتھ بھی کام کیا۔اور الحمدللہ اچھی خاصی ارننگ کر رہا ہوں جتنا میں جاب سے ایک سال میں کماتا تھا الحمدللہ اتنا میں اپنا کام کر کے ایک مہینے میں کما رہا ہوں۔

میں نے کبھی کوئی پیڈ کورس نہیں بنایا اور نہ ہی مستقبل میں بنانے کا ارادہ ہے۔
Digi Rawal
میرا یوٹیوب چینل ہے ڈی جی راول کے نام سے۔
میں نے اس پر بہت سے فری کورسز اپلوڈ کیے ہیں،
جن میں سکھایا ہے کہ آپ پاکستان، یو اے ای اور، یو ایس اے جیسے دوسرے ممالک میں ڈراپ شپنگ کیسے کر سکتے ہیں۔

میں چاہتا تو پیڈ کورسز بیچ کر کمائی کرتا،
لیکن میں نے فیصلہ کیا کہ جو کچھ میں نے محنت سے سیکھا ہے،
وہ سب مفت میں دوسروں کو سکھاؤں گا۔

اس پوری کہانی کا مقصد یہ ہے کہ:
اگر آپ زندگی میں کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں،
تو اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلنا ہوگا۔
جب تک آپ خود کوشش نہیں کریں گے، کوئی آپ کے حالات نہیں بدلے گا۔

ہمیشہ سیکھتے رہیں،
جب تک کہ آپ ایک مستحکم انکم حاصل نہ کر لیں۔

ای کامرس اور دوسری سکلز میں پیسہ بہت ہے،
لیکن شرط ہے کہ محنت کریں، مستقل رہیں، اور سوشل میڈیا پر وقت ضائع نہ کریں۔

میری رائے ہے کہ ہر مہینے یوٹیوب سے ایک فری کورس ضرور کریں۔
کسی کا پیڈ کورس خریدنے کی ضرورت نہیں،
کیونکہ یوٹیوب پر سب کچھ موجود ہے۔

اگر آپ ای کامرس سیکھنا چاہتے ہیں،
اس پیج کو فالو کرلیں اور میرا
یوٹیوب چینل
ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں
ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

10/14/2025

This is one of the amazing Ai tool to find winning Dropshipping products.

It makes dropshipping very easy because it saves your alot of time in researching.

It’s name P**i Ads its one of the best tool for dropshippers.

10/09/2025

If your shopify store doesn’t get orders no matter what you do list winning products, Run ads but still didn’t getting orders then install this shopify app name “ Trustoo ai Reviews “ This app helps you to import reviews and many more.

10/04/2025

Robo Call is one of the best Shopify app for e-commerce business owners, specially for those who are fed up with Order Returns.

Robo call Pakistan is an award winning Ai powered voice automation platform (Cpass) that helps ecommerce brands, services providers, and enterprise.

📞 Send automated orders confirmation & Reminders
🤖 Verify COD orders to reduce fake/return rates
🗣️ Use AI text to speech for personalised customer calls

Address

Sheridan, WY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Rawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi Rawal:

Share