
06/02/2025
゚
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 واجبات کی تیسری قسط کی وصولی کے لیے نامزد بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ اضافی سہولیات (ڈبل/ٹرپل بیڈ) میں کمی/اضافہ، شارٹ سے لانگ پیکیج تبدیلی کے اخراجات کا فرق تیسری قسط میں ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔