Sana zubi

Sana zubi Sad Girl 🌿


I really don't care what you 🫵🫵 think about me🤞

`دوچیزیں اخلاق کی وضاحت کرتی ہیں۔`* آپ کا ظرف جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔* اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔🌸💗  ❤️❤...
23/09/2025

`دوچیزیں اخلاق کی وضاحت کرتی ہیں۔`

* آپ کا ظرف جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔
* اور آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

🌸
💗
❤️❤️🌹

انسان کا اچھا کردار  متاثر کرتا ہے-    حسین ہونا کوئ بڑی بات نہیں ۔Good afternoon 😘
22/09/2025

انسان کا اچھا کردار متاثر کرتا ہے-
حسین ہونا کوئ بڑی بات نہیں ۔
Good afternoon 😘

اور میں وہ شہزادی ہوں....جس سے پنگا لینے کے بعد لوگ خود بلاک کر جاتے ہیں..🥳  کبھی انا خُوشبو لگا کے 🙄
22/09/2025

اور میں وہ شہزادی ہوں....
جس سے پنگا لینے کے بعد لوگ خود بلاک کر جاتے ہیں..🥳

کبھی انا خُوشبو لگا کے 🙄

مجھے پتہ ہے رعایت نہیں کرے گا وقتمیں لاکھ کہتی پھروں ماں باپ کی لاڈلی ہوں میں 😘❤️😘Sana zubi
21/09/2025

مجھے پتہ ہے رعایت نہیں کرے گا وقت
میں لاکھ کہتی پھروں
ماں باپ کی لاڈلی ہوں میں
😘❤️😘

Sana zubi

میرے بھائی مُجھ پر شک نہیں کرتے... اُنہیں پتہ ہے میں کسی کو مُوں ہی نہیں لگا تی... 😫Good morning 😘
21/09/2025

میرے بھائی مُجھ پر شک نہیں کرتے...
اُنہیں پتہ ہے میں کسی کو مُوں ہی نہیں لگا تی... 😫

Good morning 😘

میں بڑی اناپرست لڑکی ہوں جناب موڈ ہوا تو بڑی سے بڑی غلطی بھی معاف کر دیتی ہوںمگر ضد پر آجاؤں تو لہجے بھی معاف نہیں کرتی!...
20/09/2025

میں بڑی اناپرست لڑکی ہوں جناب
موڈ ہوا تو بڑی سے بڑی غلطی بھی معاف کر دیتی ہوں
مگر ضد پر آجاؤں تو لہجے بھی معاف نہیں کرتی!🥀

Sana zubi









*‏"اللهم خيراً، في كُل أمر أنتظره."* اے اللہ خیر فرما، ہر اس معاملے میں جسکی میں منتظر ہوں۔"♥️GOOD MORNING ❤️😘
20/09/2025

*‏"اللهم خيراً، في كُل أمر أنتظره."*
اے اللہ خیر فرما، ہر اس معاملے میں جسکی میں منتظر ہوں۔"♥️

GOOD MORNING ❤️😘

جب میں سالگرہ منا رہی تھی تو ایک پکچر نکالی گئی تھی اجّ share کر رہی ہو
19/09/2025

جب میں سالگرہ منا رہی تھی
تو ایک پکچر نکالی گئی تھی
اجّ share کر رہی ہو

کچھ لوگ پھولوں کی مانند ہوتے ہیں نازک اور رنگوں سے بھرے ہوئے ۔۔۔ آپ کا اخلاق ہی آپکی پہچان ہے اپنا اخلاق ایسا بنائیں کہ ...
19/09/2025

کچھ لوگ پھولوں کی مانند ہوتے ہیں نازک اور رنگوں سے بھرے ہوئے ۔۔۔ آپ کا اخلاق ہی آپکی پہچان ہے اپنا اخلاق ایسا بنائیں کہ آپکے الفاظ دوسروں کے لیے باعث تسکین بنیں ۔۔۔۔

Asalam u Alikom  😘❤️😘Good morning  😘Juma Mubarak  ❤️
19/09/2025

Asalam u Alikom 😘❤️😘

Good morning 😘

Juma Mubarak ❤️

نعم البدل نہیں جسکا کوئیمیرا ان میں شمار ہے جاناں! 🖤 کبھی کبھی ہم بھی شرارتیں کرتے ہیں
18/09/2025

نعم البدل نہیں جسکا کوئی
میرا ان میں شمار ہے جاناں! 🖤

کبھی کبھی ہم بھی شرارتیں کرتے ہیں

میں کئی خزاؤں کے بعد ملنے والی بہار ہوں🖤🍷باقی آپ کی مرضی 😀😘
17/09/2025

میں کئی خزاؤں کے بعد ملنے والی بہار ہوں🖤🍷

باقی آپ کی مرضی 😀😘

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana zubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana zubi:

Share