14/08/2024
قوم کو آزادی مبارک.
تپتی ھوہی دھوپ میں لاشوں پر کھڑے ہو کر نعرے لگانے
والوں کو آزادی مبارک
عوام کے حققوق دبانے والوں کو آزادی مبارک
صاف پانی کے لے سسکتی بلکتی آھوں کو آزادی مبارک
بچوں کے لے پریشان حال والدین کو آزادی مبارک
پڑھے لکحھے بے روزگار نوجوانوں کو آزادی مبارک
ملک میں لاشوں پر ماتم کرنے والوں کو آزادی مبارک
کسانوں کی زمینیں اجڑنے پر آزادی مبارک
ایک مڈل جیت کر بھنگڑے ڈالنے والوں کو آزادی مبارک
گھروں سے ماوں بھنوں کو اٹھانے والوں کوآزادی مبارک
آزادی مبارک ان کو جو ھمارے وسایل پے قابض ھہں
آزادی مبارک ان کوجن کی امیدیں مر گیں
آزادی مبارک ان کو جولب سلے مر گے
میرے وطن کی صبح و شام کو آزادی مبارک