Akhtar Shahzad News

Akhtar Shahzad News Chief Reporter Islamabad–Rawalpindi

30/05/2024
22/05/2024
حلقہ این اے 148 ملتان الیکشن۔ جماعت اسلامی کی مایوس کن کارکردگی ۔۔جماعت اسلامی کے امیدوار نے 381 ووٹ حاصل کئے۔جب کہ جیتن...
20/05/2024

حلقہ این اے 148 ملتان الیکشن۔
جماعت اسلامی کی مایوس کن کارکردگی ۔۔جماعت اسلامی کے امیدوار نے 381 ووٹ حاصل کئے۔
جب کہ جیتنے والے امیدوار سید قاسم گیلانی نے 85 ہزار سے زائد اور رنر اپ نے 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کئے۔

16/05/2024
سٹامپ پیپرز کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا احسن اقداماسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کا اجراء کرنے کا فیصلہشہری مینوئل سٹ...
16/05/2024

سٹامپ پیپرز کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا احسن اقدام

اسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کا اجراء کرنے کا فیصلہ

شہری مینوئل سٹیمپ پیپر کی جگہ ای سٹیمپ پیپرز کو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں گے

ڈی سی عرفان میمن کی پنجاب بینک کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات

پنجاب بینک کے نمائندوں کی جانب سے ای سٹیمپنگ کے حوالے سے بریفنگ

جلد ہی اسلام آباد کے شہری کمپیوٹرائزڈ سٹیمپ پیپرز استعمال کر سکیں گے، عرفان نواز میمن

ای سٹیمپ کو بذریعہ بارکوڈ باآسانی ویریفائی بھی کیا جاسکے گا، ڈی سی اسلام آباد

‎چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا فیصل مسجد اسلام آباد کا دورہ۔‎چیف کمشنر اسلام آباد نے فیصل مسجد میں جمعہ کی نم...
04/05/2024

‎چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کا فیصل مسجد اسلام آباد کا دورہ۔

‎چیف کمشنر اسلام آباد نے فیصل مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

‎ڈائریکٹر مینٹیننس، سی ڈی اے نے فیصل مسجد کے امور سے متعلق چیف کمشنر کو بریفنگ دی۔

چیف کمشنر اسلام آباد نے اس موقع پر لوگوں کی شکایات بھی سنی اور متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی۔

Address

Islamabad
Islamabad
46010

Telephone

+923009831243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Shahzad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category