HLVerse

HLVerse Welcome to HLVerse. Where creativity meets passion. Every post has a purpose. Every story inspires. Create. Inspire. Repeat.

17/07/2026

بریکنگ نیوز
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی کیا پتہ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم لکھو اور آپ کی دلی مرادیں پوری ہو جائے

لورالائی کہ علاقہ چنجن میں تقریبا 20 سے زائد مسلح افراد کو موٹر سائیکلوں پر حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے  عوام سے اپیل کی...
12/07/2026

لورالائی کہ علاقہ چنجن میں تقریبا 20 سے زائد مسلح افراد کو موٹر سائیکلوں پر حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے عوام سے اپیل کی جاتی ہے غیر ضروری سفر سے گریز کریں پہاڑوں اور پیکنک پوائنٹ پر نا جائیں گھروں پر رہے محفوظ رہیں۔۔۔ تحفظ دینے کی بجائے گھروں میں رہنے کی تبلیغ دی جاری ہے۔۔۔ شکریہ

12/07/2026

ذرائع سے معلوم ہو رہا ہے کہ گوادر میں کنوائی پر اٹیک ہوا ہے 106جوان موقع پر شہید ہو گئے باقی تفصیل کچھ دیر بعد یااللہ خیر کرے..😭😭

انتہائی افسوسناک خبر ھنہ وڑک سے اغوا کئے گئے مزید نو 9 افراد کو بھی  دہشت گ ردوں نے شہ ید کردیا زرایع
06/07/2026

انتہائی افسوسناک خبر
ھنہ وڑک سے اغوا کئے گئے مزید نو 9 افراد کو بھی دہشت گ ردوں نے شہ ید کردیا زرایع

06/07/2026

کوئٹہ: ہنہ وڑک میں ٹی ٹی پی کی فائرنگ کے نتیجے میں چار مقامی افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ سات مقامی لوگ زخمی ہیں واقعے کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ کینٹ اور بی اے مال کے سامنے سڑک بند کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا۔

03/04/2026
27/03/2026

کامیابی کس چیز میں ہے ؟

27/03/2026

آج جمعہ کے بابرکت دن میں سب فری ہو کر اللہ لکھ دو

23/03/2026

مجھے کیوں نکالا ؟

21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

Address

Quetta

Telephone

+923402442303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HLVerse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HLVerse:

Shortcuts

Share