RJ Ghazanfar Kiani

RJ Ghazanfar Kiani FM101 International Show Every Saturday 12mn to 02am

05/12/2025

آپ کا کاش کیا ہے؟

ہاں بھئی پڑوسیو کیسا دیا پھر ٹیمبا باوما نےNever mess with Temba Bavuma He is creating great legacy as Test Captain for ...
26/11/2025

ہاں بھئی پڑوسیو کیسا دیا پھر ٹیمبا باوما نے
Never mess with Temba Bavuma
He is creating great legacy as Test Captain for South Africa 🇿🇦
Matches: 12
Won: 11
Draw: 1
Lost: 0
WTC Champion 🏆

یہ کوچ بابر کو کیا بتا رہے ہوں گے آپ کے خیال میں؟
25/11/2025

یہ کوچ بابر کو کیا بتا رہے ہوں گے آپ کے خیال میں؟

7-0بس ٹرمپ کو نہ پتہ چلے کے اور طیارہ گر گیا ہے۔ویسے دکھ کی بات ہے قیمتی جان ضائع ہوئی ہے   #
21/11/2025

7-0

بس ٹرمپ کو نہ پتہ چلے کے اور طیارہ گر گیا ہے۔
ویسے دکھ کی بات ہے قیمتی جان ضائع ہوئی ہے
#

20/11/2025

جوشا ندے کو کیسے پتہ چلتا کہ زکام ٹھیک کرنا ہے؟

“Kufr toota khuda khuda kr k”
14/11/2025

“Kufr toota khuda khuda kr k”

𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓 Babar Azam draws level with Saeed Anwar, a massive achievement! 👑  |   |
14/11/2025

𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓

Babar Azam draws level with Saeed Anwar, a massive achievement! 👑

| |

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی
11/11/2025

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیدی

فخر زمان کو کیا مشورہ دیں گے آپ؟؟
11/11/2025

فخر زمان کو کیا مشورہ دیں گے آپ؟؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز اور 3 ملکی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا...
10/11/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز اور 3 ملکی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں نوجوان بیٹر حسن نواز کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔

پی سی بی سے جاری اعلامیے کے مطابق حسن نواز کو سری لنکا کے خلاف ایک روزہ اور پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل تین ملکی ٹی20 سیریز سے باہر کر دیا گیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی جبکہ تین ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر کے دوران راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

ٹی20 سیریز کے لیے حسن نواز کی جگہ تجربہ کار بیٹر فخرزمان کو شامل کیا گیا ہے جبکہ ایک روزہ سیریز کے لیے ان کا کوئی متبادل نہیں رکھا گیا ہے۔

پی سی بی نے بتایا ہے کہ حسن نواز کو اس وقت جاری ملک کے سرفہرست فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں شرکت کے لیے ریلیز کردیا گیا ہے اور قائد اعظم ٹرافی کا ساتواں مرحلہ 11 نومبر کو شروع ہو رہا ہے۔

سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی:

شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، بابراعظم، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، حسین طلعت، محمد نواز، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا

تین ملکی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کھلاڑی؛

سلمان علی آغا (کپتان)، بابراعظم، ابرار احمد، شاہین شاہ آفریدی، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، عثمان خان (وکٹ کیپر)، فہیم اشرف، فخر زمان، محمد نواز، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صائم ایوب، محمد سلمان مرزا، عبدالصمد، عثمان طارق

01/11/2025

مبارکاں اسی جیت گئے😁❤️

Babar Azam is now the highest run-scorer in men’s T20I history surpassing Rohit Sharma’s total of 4231 runs.
31/10/2025

Babar Azam is now the highest run-scorer in men’s T20I history surpassing Rohit Sharma’s total of 4231 runs.

Address

Islamabad Paksitan
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Ghazanfar Kiani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RJ Ghazanfar Kiani:

Share