
06/06/2025
"انسانیت کا پہلا عالمی منشور — خطبہ حجۃ الوداع ﷺ"
کیا آپ جانتے ہیں؟
اپنے آخری حج کے موقع پر نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ نے اپنی امت کو آخری پیغام دیا…
ایسا پیغام جو قیامت تک کے لیے ایک دستورِ انسانیت ہے!
السلام علیکم!کیا آپ جانتے ہیں… نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ نے میدان عرفات میں حجۃ الوداع کے موقع پر ایسا خطبہ دیا جو قیامت تک کے لیے انسانیت کا منشور ہے؟آئیے!...