18/05/2026
الیکشن کمیشن نے آج اسٹبلشمنٹ کے حکم پر ایک عوام کی نمائندہ جماعت کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش تو کر لی مگر کشمیر کی غیور عوام جانتی ہے نشان چاہے جو بھی ہو ووٹ صرف اسی کو دینا ہے جو ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بنا جس نے جیل کے اندر ہوتے ہوئے بھی کشمیری عوام کا تب ساتھ دیا جب تمام اقتدار پر قابض جماعتیں اپنے بنیادی حقوق کے واسطے ستمبر 2025 کو احتجاج کرنے والی عوام پر لاٹھی چارج کروارہی تھیں۔ کشمیری عوام کبھی بھی خون کی ہولی کھیلنے والوں کا ساتھ نہیں دے گی.
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ فرخ ممتاز خان