16/09/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری خیبرپختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتی۔
انہوں نے کہا کہ جہاں بہن بیٹی دی ہو لوگ اسے جنگلی نہیں کہتے، اگر ہم جنگلی ہوتےتو آج رشتے دار نہ ہوتے، وزیراعلیٰ پنجاب، خیبر پختونخوا کی بہو ہیں۔