Ihsas Television

Ihsas Television Directed & produced by,
Rahman Wali ihsas ,CEO at Ihsas TV, reporter at Din News, KN News, Capital Tv.

working as a freelancer journalist on the voiceless people, education, health, peace and prosperity.

31/07/2025

نجیب ماموند ۔۔۔۔

ضیاء سالار کے بھتیجا رحمان اللہ نے مالاکنڈ بورڈ امتحانات میں 12 سو میں 1042 نمبرز لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔
31/07/2025

ضیاء سالار کے بھتیجا رحمان اللہ نے مالاکنڈ بورڈ امتحانات میں 12 سو میں 1042 نمبرز لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔

پشاور، سینیٹ الیکشن میں مشال یوسفزئی کامیاب،  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ  مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کر کے سینیٹر منتخب ...
31/07/2025

پشاور، سینیٹ الیکشن میں مشال یوسفزئی کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کر کے سینیٹر منتخب ہوئیں، غیر حتمی غیر سرکاری

31/07/2025

باجوڑ کی تازہ ترین ابڈیٹ

انتظامیہ سے اپیل ہے باجوڑ_ماموند_کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین   کیلٸے جتنے بھی ہا...
31/07/2025

انتظامیہ سے اپیل ہے
باجوڑ_ماموند_کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین کیلٸے جتنے بھی ہاٸی سکولز,پراٸمری سکولز ہیں چھٹیوں کو ایکسٹینڈکریں وہاں پر متاثرین کیلٸے کیمپ کی بندوبست کیاجاۓ

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سینیٹ ضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا.
31/07/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سینیٹ ضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا.

31/07/2025

ڈی سی سے جواب طلب ۔ایکشن ان ایڈ کا خاتمہ۔ آپریشن بند ۔
شہدا کو ایک کروڑ کا معاوضہ دیاجائے گا
سی ایم۔
سابقہ ایم اے گلِ ظفر کا فیس بک پوسٹ ۔

باجوڑ ماموند کے مختلف علاقوں سے آج دوسرے روز بھی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ، بندوبستی علاقوں کے عوام سے گزارش ہے کہ ان بے ...
31/07/2025

باجوڑ ماموند کے مختلف علاقوں سے آج دوسرے روز بھی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ، بندوبستی علاقوں کے عوام سے گزارش ہے کہ ان بے بس لوگوں کے ساتھ تعاون کریں۔ کھانا پینا ، عارضی رہائش جو آپ کے بس میں ہو انہیں فراہم کریں۔

باجوڑ ، ماموند آگرہ میں گھر کے قریب گولہ گر گیا ہے مگر ۔ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔
31/07/2025

باجوڑ ، ماموند آگرہ میں گھر کے قریب گولہ گر گیا ہے مگر ۔ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔

باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران گل ولی نامی شہری زخمی ہو گیا۔ ...
31/07/2025

باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران گل ولی نامی شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے طبعی امداد کے لیے پشاور منتقل کیا گیا۔

سابقہ رکنِ قومی اسمبلی گل ظفر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زخمی شہری کو ہیلی کاپٹر میں سوار کروایا اور رخصت کیا۔ مقامی عوام نے پاک فوج کے بروقت اور مؤثر اقدام کو سراہا۔

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور کے اسپ...
31/07/2025

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے گوہاٹی میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور کے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

نجیب ماموند سے جاری حالات پر خصوصی پوڈکاسٹ
30/07/2025

نجیب ماموند سے جاری حالات پر خصوصی پوڈکاسٹ

اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ہمارے مہمان ہیں نجیب ماموند — باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک باہمت نوجوان لیڈر، جو نوجوانوں کی آواز بن کر ابھر رہے ہیں۔🔹 نوجوانوں کو درپی...

Address

Islamabad

Telephone

+923003956191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsas Television posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsas Television:

Share