Pothwar Point

Pothwar Point Alfalah media is working with many news papers in Pakistan

23/05/2026

اسلام آباد میں پی ایف یو جے کے زیراہتمام ”نیشنل جرنلسٹس کنونشن 2026“ کے دوران سینیر صحافی اور سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) عامر سجاد سید کا اظہار خیال




18/01/2026
07/10/2025

پاکستان کے دلکش پہاڑوں میں چھپی ایک تاریخی اور قدرتی حیرت کھیوڑہ نمک کان ہے، جو نہ صرف دنیا کی قدیم ترین کانوں میں شمار ہوتی ہے بلکہ پاکستان کے قدرتی وسائل کی شان بھی ہے۔ اسی عظیم ورثے کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کے لیے کھیوڑہ نمک کان کا ایک مطالعاتی دورہ کیا۔ کان میں تاریخی گیلریاں، زیرِ زمین راستے، قدرتی نمک سے بنے مجسمے، اور رنگ برنگی روشنیوں سے مزین غاریں شامل تھیں۔ دورے کے دوران محکمہ معدنیات کے افسران نے تفصیلی بریفنگ دی کہ کس طرح کھیوڑہ سے حاصل ہونے والا نمک دنیا بھر میں برآمد کیا جاتا ہے اور یہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
سب کچھ دیکھے
راجہ طاہر محمود آفیشل میں
👇👇👇

17/09/2025

عوامی نمائندے، مسائل اور ترقیاتی منصوبے
این اے-53 کے ایم این اے انجینئر قمر الاسلام راجہ اور پی پی-10 کے ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز —
عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل کے اہداف پر کھری باتیں۔
کیا یہ منصوبے واقعی عوامی زندگی بدل پائیں گے؟ جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔
-786

14/09/2025

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے حکومت پنجاب کیا اقدامات کر رہی ہے؟
ہر سال آنے والے سیلاب سے کیسے بچا جا سکتا ہے اور
حکومت پنجاب کی کارکردگی سیلاب متاثرین کے
حوالے کیسی رہی
سینئر صحافی ملک نوید کا تجزیہ اس پوڈکاسٹ میں







Address

Pwd Zone 5 Islamabad
Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pothwar Point:

Share