Rais Shahbaz Chachar

دردِ دوزخ بھی اور لطفِ جنت بھی۔۔!ہاۓ ! کیا چیز ہے غالب  یہ محبت بھی..
25/03/2024

دردِ دوزخ بھی اور لطفِ جنت بھی۔۔!
ہاۓ ! کیا چیز ہے غالب یہ محبت بھی..

لوگ دیوار کے اس پار نہیں دیکھتے ۔🤗شکل اچھی ہو تو کردار نہیں دیکھتے ۔۔💯
25/03/2024

لوگ دیوار کے اس پار نہیں دیکھتے ۔🤗
شکل اچھی ہو تو کردار نہیں دیکھتے ۔۔💯

24/03/2024

Pls follow me 😘
























مانا کھ اسلام نے دیا ہے زور اصول علم پر            شہبازمگر اصول علم کی خاطر بازاروں کی زینت بننا ضروری تو نہیںجب ھوگی ہ...
24/03/2024

مانا کھ اسلام نے دیا ہے زور اصول علم پر
شہباز
مگر اصول علم کی خاطر بازاروں کی زینت بننا ضروری تو نہیں

جب ھوگی ہیں اتنی قابل کہ پڑھ سکے گھر بیٹھ کر اب
تو شہباز
کچھ ڈگریوں کی خاطر جنازہ عزت نکالنا ضروری تو نہیں

کہ ھو جاتا ہے رمضان میں شیطان تو قید       شہبازپھر بھی  یہ لوگ اپنا رنگ نہیں بدلتے
24/03/2024

کہ ھو جاتا ہے رمضان میں شیطان تو قید
شہباز
پھر بھی یہ لوگ اپنا رنگ نہیں بدلتے

کیا کرو گے دنیا کی اتنی ڈگریاں لے کر ش           شہبازجب پڑھی ہی نہ جاے کتاب خدا تم سے
24/03/2024

کیا کرو گے دنیا کی اتنی ڈگریاں لے کر ش
شہباز
جب پڑھی ہی نہ جاے کتاب خدا تم سے

کھ تھی جس سے وفا کی امید      شہبازاسی نے ہمیں بے وفا قرار دے دیا
24/03/2024

کھ تھی جس سے وفا کی امید
شہباز
اسی نے ہمیں بے وفا قرار دے دیا

زمانے میں ہیں عشقہ رسول خدا     شہبازکیسے کہہ یہ زمانا خراب ہے
24/03/2024

زمانے میں ہیں عشقہ رسول خدا
شہباز
کیسے کہہ یہ زمانا خراب ہے

قتل کرنے کو اتنا ہی کافی ہے      شہباز میاں دل لگا اور بچھڑ
24/03/2024

قتل کرنے کو اتنا ہی کافی ہے
شہباز میاں
دل لگا اور بچھڑ

دیکھ ریا ھوں زمانے کی عجیب رسمے        شہبازلوگ دو منٹ کے سکون و مزے کو زندگی برباد کر رہے ہیں
24/03/2024

دیکھ ریا ھوں زمانے کی عجیب رسمے
شہباز
لوگ دو منٹ کے سکون و مزے کو زندگی برباد کر رہے ہیں

جس کی قسمت میں لکها هو رونا         شہباز وہ مسکرا بهی دے توں آنسو نکل ہی آتے ہیں
24/03/2024

جس کی قسمت میں لکها هو رونا
شہباز
وہ مسکرا بهی دے توں آنسو نکل ہی آتے ہیں

Address

Islamabad

Telephone

+13036144669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais Shahbaz Chachar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rais Shahbaz Chachar:

Share