Pukkar News

Pukkar News Your daily dose of news and updates , delivered straight to your feed.stay informed stay engaged.

Pukkar News is web TV, which shows you the news content in Pakistan

17/11/2023

مریم نواز شریف نے باپ پارٹی کے ساتھ ن لیگ کے اتحاد پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔
PTI official 🇧🇫 PMLn - Official PPP Digital Maryam Nawaz Sharif Imran Khan PML N Pakistan Bilawal Bhutto Chairman PPPP

15/11/2023

Excited to have you onboard! Thanks for following Pukkar News.
God bless you all 💐💐💐.

Zulfiqar Guramani, Shafiq Khan, Imran Asghar, Muhammad Shafique Raja, Ijaz Abbasi, Shaista Razzaq, Khurram Satti, Zoraiz Agha, Maqsood Abbasi, Shahid Khan, Iftikhar Khadim, Chaudhry Noman, Asif Ali Channa, Syed Aamir Serfraz Gardazi

14/11/2023

قومی سیاسی منظرنامے میں بڑی ہلچل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ درجنوں ممتاز سیاسی شخصیات کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان ،ن لیگ میں شامل ہونے والوں میںسابق وزیر اعلی جام کمال، سابق وفاقی وزراء سردار فتح محمد حسنی، مجیب الرحمن محمد حسنی، میر عاصم کرد، میر دوستین ڈومکی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے،سابق وزیر خان محمد جمالی، فائق جمالی، غفور لہڑی، محمد خان لہڑی، سلیم کھوسہ، شعیب نوشیروانی، ذین مگسی، سردار عبدالرحمن کیھترانی، سردار مسعود لونی، محمد خان طور عثمان خیل مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے،نور محمد دمڑ، شیر گل خلجی، حاجی برکت رند، شوکت بنگلزئی، عطااللہ، ربابہ بلیدی، میر انور شاہوانی، سردار علی حیدر ایم حسنی، جعفر کریم بنگار، سردار زادہ ادریس تاج، آغا فیصل احمد زئی، ملک شہریار، رامین ایم حسنی اور حاجی نور اللہ لہڑی بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ،سعید الحسن عاطف سنجرانی ڈاکٹر اشوک کمار ڈاکٹر محمد ایوب بلوچ میر اسماعیل بلوچ میر طارق بگٹی بسنت لال گلشن، محمد کاشف، مصلح الدین مینگل، داؤد شاہوانی، سردار نعمت اللہ تمرانی بزنجو، سردار زادہ میر اخلاق کدرانی، سردار زادہ عالم خان تمرانی بزنجو بھی مسلم لیگ(ن) کا حصہ بن گئے ،مینا زینت شاہوانی، صوبیہ قبزئی، کاشفہ گچکی، سردار عالم تمرانی، میر اخلاق بزنجو زہری، رب نواز بہرانی اور حاجی حنیف رند بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔
بلوچستان کی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور راہنمائوں سے رابطے مکمل کر چکی تھیں

Imran Khan Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari Bilawal bhutto zardari fans

13/11/2023

‏پیپلز پارٹی نے تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں کامیاب جلسے سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ۔





12/11/2023

‏فرح گوگی کی کرپشن کی کہانیوں کو سمجھنے کے لیے آپ سب کا اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھنا ضروری ہے۔۔👇👇



12/11/2023

خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلی کے لیے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق کرلیا گیا،سابق وزیراعلی محمود خان اورسابق اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے نام پراتفاق کرلیا،ارشد حسین شاہ کے نام کی سمری گورنر کے پی کو بھجوا دی گئی،اگلے چند گھنٹوں میں نئے نگران وزیراعلی کے پی کا نوٹی فکیشن کردیا جائےگا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ سابقہ کابینہ میں وزیرقانون بھی تھے۔

11/11/2023

بلوچستان میں بڑا سیاسی اتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ اس حوالے سے نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق باپ پارٹی جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن اتحاد کرے گی۔زرائعکا کہنا ہے تینوں جماعتیں مل کر بلوچستان میں الیکشن لڑیں گی ۔ جبکہ تینوں جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔زارئع مطابق وزیر اعلیٰ کس جماعت سے ہوگا یہ فیصلہ ابھی باقی ہے البتہ باپ پارٹی کے جام کمال ن لیگ وزیراعلی بنانے کی شرط پر جوائین کریں گے دوسری طرف جمعیت علمائے اسلام نے عبدالغفور حیدری کو وزیر اعلیٰ بلوچستان بنانے کی شرط رکھ دی،۔

یہاں انسانوں کو علاج کےلیے دھکے کھانے پڑتے ہیں جبکہ لوگوں نے جوتوں کے لیے بھی ہسپتال بنا رکھا ہے۔
11/11/2023

یہاں انسانوں کو علاج کےلیے دھکے کھانے پڑتے ہیں جبکہ لوگوں نے جوتوں کے لیے بھی ہسپتال بنا رکھا ہے۔

10/11/2023
10/11/2023

لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینْ

Address

Khyber Plaza, Blue Area
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukkar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukkar News:

Share