Sad Poetry & Company

Sad Poetry & Company Avery beautiful page who,s likes sad poetry in urdu

جب عورت خلا میں جاتی ہے، تو اسپیس سوٹ میں خود کو مکمل ڈھانپتی ہے تاکہ جسم محفوظ رہے۔وبا کے دنوں میں وائرس سے بچاؤ کے لیے...
04/08/2025

جب عورت خلا میں جاتی ہے، تو اسپیس سوٹ میں خود کو مکمل ڈھانپتی ہے تاکہ جسم محفوظ رہے۔
وبا کے دنوں میں وائرس سے بچاؤ کے لیے وہی عورت پی پی ای سوٹ پہنتی ہے۔
یہ سب قابل قبول ہیں کیونکہ مقصد جسمانی حفاظت ہے۔
مگر جب وہی عورت برائی، فتنہ، اور نظروں کی آلودگی سے بچنے کے لیے برقعہ پہنتی ہے، تو اعتراض ہوتا ہے۔
کیا عزت، حیاء اور روح کی حفاظت غیر ضروری ہے؟
پردہ صرف کپڑا نہیں، عورت کے وقار، ایمان اور فہم کی علامت ہے۔
یہ عزت کا حصار اور شیطانی نظریات سے بچاؤ ہے۔

........,...,..,...............................قابل عور
03/08/2025

........,...,..,...............................قابل عور

03/08/2025

زمانے کی آنکھ کو مت دیکھو

*کھانا کس نے بھیجا تھا؟* ایک دل گداز واقعہامام قرطبی ؒ فرماتے ہے کہ قبیلہ اشعریین کے لوگ جب ہجرت کرکہ مدینہ منورہ پہنچے۔...
27/07/2025

*کھانا کس نے بھیجا تھا؟*
ایک دل گداز واقعہ
امام قرطبی ؒ فرماتے ہے کہ قبیلہ اشعریین کے لوگ جب ہجرت کرکہ مدینہ منورہ پہنچے۔ تو انکا تمام سامان جو کھانے پینے کا تھا ختم ہوچکا تھا۔ چنانچہ انہوں نے اپنا ایک آدمی رسول اللہﷺ کی خدمت میں بھیجا کہ ہمارے کھانے پینے کا کوئی انتظام کیا جائے۔ وہ آدمی جب رسولﷺ کے گھر کے دروازے پہ پہنچا, تو رسول اللہ کی آواز آرہی تھی جو قرآن پاک کی اس آیت: *وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا* کی تلاوت کررہے تھے۔ یہ آیت سنتے ہی اسکے دل میں خیال آیا کہ جب اللہ تعالی نے ہر ایک کے رزق کا ذمہ لیا ہے تو پھر ہم تو انسان ہیں جانوروں سے گئے گزرے نہیں۔ وہ ضرور ہمارے لئے رزق کا بندوبست کرے گا۔ وہ وہی سے واپس آگیا اور رسول اللہﷺ کو کچھ نہیں بتایا۔
ساتھیوں کے پاس پہنچا تو سب کو بلند آواز سے کہا: ساتھیوں خوش ہوجاؤ اللہ کی مدد آنے والی ہے
وہ سمجھے کہ یہ بندہ چونکہ رسول اللہ کے پاس عرض کرنے گیا تھا اسلئے رسول اللہ نے کھانا بھیجنے کا وعدہ کرلیا ہوگا۔ لہذا وہ خوشی خوشی اپنے کاموں میں لگ گئے۔ اور مطمین ہوگئے۔۔
تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ دو بندے ایک بڑا سا برتن لے کر آئے جو گوشت اور روٹیوں سے بھرا ہوا تھا۔ وہ دو بندے کھانا دے کر چلے گئے سب نے شکم سیر ہوکر خوب کھایا لیکن اب بھی کافی سارا کھانا بچ گیا تھا۔ انہوں نے سوچا کہ یہ بچا ہوا کھانا رسول اللہﷺ کی خدمت میں واپس بھیج دیں۔ تاکہ بوقت ضرورت استعمال ہوسکے۔.
دو آدمی کھانا لیکر نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا یا رسول اللہ آپکا بھیجا ہوا کھانا بہت مزے دار تھا۔ رسولؐ نے جب سنا تو فرمایا کہ میں نے تو کوئی کھانا نہیں بھیجا تھا۔۔ ایک بندے نے کہا یا رسول اللہ ہم بہت بھوکے تھے ہم نے بھوک کی حالت میں آپکی طرف اپنا بندہ بھیجا تھا کہ ہمیں تھوڑا کھانا عنایت فرمائے۔ اتنے میں وہ بندہ بھی آیا اس نے کہا یا رسول اللہ! جب میں آیا تو آپ قرآن پاک کی آیت: وَمَا مِن دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا پڑھ رہے تھے لہذا میں نے سوچا کہ جو ذات جانوروں کے رزق کی ذمہ داری اٹھا رہی ہے، وہ ذات ہماری بھی ذمہ دار ہے۔ اس لیے میں آپکو کچھ بتائے بغیر چلا گیا۔ تب رسول اللہ ﷺ مسکرائے اور فرمایا: یہ رزق میں نے نہیں بلکہ اس پرودگار نے بھیجا تھا جو ہر شے کے رزق کا ذمہ دار ہے۔
تفسیر القرطبی: ۷؛۹

یہ اس کا شوہر نہیں بلکہ ایک کسٹمر ہے گھر میں اپنے شوہر کی خدمت کرنے سے ان کو موت پڑتی ہے ان کو آذادی چاہیے ہمارا جسم ہما...
27/07/2025

یہ اس کا شوہر نہیں بلکہ ایک کسٹمر ہے گھر میں اپنے شوہر کی خدمت کرنے سے ان کو موت پڑتی ہے ان کو آذادی چاہیے ہمارا جسم ہماری مرضی اسلام نے عورت کو عزت دی مقام دیا حقوق دیے کہ پردے میں رہو اپنے گھروں میں عزت سے رہو اپنے شوہر کی فرمابرداری کرو جو ملے اس پہ شکر کرو جنت کی آپ حقدار ہوگی
Copy

26/07/2025
مسائل وہاں سے شروع ہوتا ہے
19/07/2025

مسائل وہاں سے شروع ہوتا ہے

احمق اور جاہل لوگ
16/07/2025

احمق اور جاہل لوگ

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00
Wednesday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00
Thursday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00
Friday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00
Saturday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00
Sunday 12:00 - 12:00
13:00 - 14:00

Telephone

+923333404004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Poetry & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sad Poetry & Company:

Share

Category