Suhail ki tweets

Suhail ki tweets عام سا بندہ ہوں.. عام سی باتیں ہیں

09/12/2023

الو کو گاجر سے پیار ہو گیا
یہ سن کر ٹماٹر بھی لال ہو گیا
دھنیا اور پودینہ ناچنے لگے اتنے میں سالن تیار ہو گیا

05/12/2023

اگر ڈالر اور پٹرول اوپر جا رہا ہے
تو پریشان نہ ہوں ایک دن سب نے
اوپر جانا ہے

04/12/2023

ہاں ہاں چاند تو تم ہو
آسمان پر تو خربوزہ لٹک رہا ہے

02/12/2023

نومبر تسی جا رہے ہو🙄
تسی نہ جاؤ😒
دسمبر میں پانی اور ٹھنڈا ہو جانا ہے 🤧

اب انڈوں کا ریٹ سن کر ایسے لگتا ہے کہ مرغیاں انڈے نارمل ڈیلیوری سے نہیں بلکہ بڑے آپریشن سے دے رہی ہیں   😂🤣😜
02/12/2023

اب انڈوں کا ریٹ سن کر ایسے لگتا ہے کہ مرغیاں انڈے نارمل ڈیلیوری سے نہیں بلکہ بڑے آپریشن سے دے رہی ہیں



😂🤣😜

  Namaz to sab ko aDa karni chaHiye nah 😑🤝
01/12/2023


Namaz to sab ko aDa karni chaHiye nah 😑🤝

01/12/2023

کون کہتا ہے کہ صرف محبت میں درد ہوتا ہے
کبھی دروازے میں انگلی پھنسی ہے

01/12/2023

مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو عقلمند کیلئے کافی ہوتا ہے

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suhail ki tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suhail ki tweets:

Share