
25/01/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی شیر محمد (والد محترم مولوی صفت اللہ عبدالوکیل اور احمد شاہ ستوریانی) انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کا جنازہ آج بوقت 3 بجے بمقام ماشوم بابا هدیره میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔