
01/02/2024
ٹیم نمبر 4 کنفرم 🔥
جی آیاں نوں✌
پخیر راغلے ❤
مارخور سپر لیگ آڈیشن 2) 14 فروری سے18 فروری شہر اقتدار اسلام آباد 🍂
____S____L✌
__2)🏏❤
مارخور سپر لیگ ایڈیشن(2) کا حصہ بننے آ رہی ہے
ٹیم
ینگ سٹار ککمنگ
ویلکم ویلکم ویلکم کرتے ہیں ❤🏏
ینگ سٹار ککمنگ
نے ٹیم کے 14 رکنی
اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے..
ٹیم کی قیادت آفتاب ایفی کریں گے اور ان کا ساتھ دیں گے ینگ سٹارککمنگ کے مایاناز باؤلر اور مایاناز بیٹسمین❤🏏