Awaz News

Awaz News Awaz News is an Official Channel that brings you up to the minute news, Reports, Featured Stories around the World especially Pakistan.

Awaz News Helps to
1)Advertise your Business
2)Provides Photographer
3)Films Maker(Gimbal/Drone/DSLR/HDR Video Cam) Awaz News is a news channel committed to bring you up-to-the minute news, Reports , featured stories, breaking news as well as political and business news from around Pakistan & all over the world.

سوات ڈی سی کو معطل کرنے کا کوئی فایدہ نہیں ۔ان پندرہ افراد کا پرچہ ڈی سی اور ڈی پی او پر کیا جائے ۔۔۔۔
28/06/2025

سوات ڈی سی کو معطل کرنے کا کوئی فایدہ نہیں ۔ان پندرہ افراد کا پرچہ ڈی سی اور ڈی پی او پر کیا جائے ۔۔۔۔

ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئ...
27/06/2025

ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے.۔۔ڈی سی سوات اور ڈی پی او سوات کیلئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔۔۔

27/11/2024

افف اللّٰہ 💔
پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا۔😭

دیر لوئر سے تعلق رکھنے والی عائشہ جس کے ساتھ مولانا حیدری نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی تھی اطلاعات کے مطابق مولانا حیدری...
14/11/2024

دیر لوئر سے تعلق رکھنے والی عائشہ جس کے ساتھ مولانا حیدری نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی تھی اطلاعات کے مطابق مولانا حیدری نے عائشہ بچی کے باپ کو پچاس لاکھ روپے دے کر صلح کردیا ۔۔،
نوٹ: یہ وہی پیسے ہے جس کو ہم مدرسوں کیلئے خیراتی دیتے ہے جبکہ مولانا حیدری انہی پیسوں سے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتا ہیں ۔۔، 💔

21/10/2024

طلباء کیلئے بڑی خوشخبری
اسپیشل ڈسکاؤنٹ
مردان ڈریس ٹیلرز صوابی

15/10/2024

پنجاب پولیس کا بار بار پنجاب کالج واقعہ کو جھوٹ کہنا نمک لگتا ہے، CCTV غائب، گارڈ غائب لیکن واقعہ جھوٹ کیونکہ وہ آپکی بیٹی نہیں

قاضی فائز عیسٰی پر عدالت میں تنقید کرنے والے مصطفیین کاظمی ایڈووکیٹ کا کل جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا‏ان کی یہ تشدد شدہ تص...
05/10/2024

قاضی فائز عیسٰی پر عدالت میں تنقید کرنے والے مصطفیین کاظمی ایڈووکیٹ کا کل جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا

‏ان کی یہ تشدد شدہ تصویر آج کی ہے

بس کسی کا گھر مت اجاڑیں :یوکرین کی ایک عورت ھر مہینے اپنے بھائی کو ملنے اس کے گھر آتی ھے لیکن نا وہ سیڑھیاں چڑھ کے اوپر ...
27/09/2024

بس کسی کا گھر مت اجاڑیں :
یوکرین کی ایک عورت ھر مہینے اپنے بھائی کو ملنے اس کے گھر آتی ھے لیکن نا وہ سیڑھیاں چڑھ کے اوپر جاتی ھے اور نہ ھی بھائی سیڑھیاں اتر کر نیچے آتا ھے بس وہ عورت اپنی گاڑی کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر ہی اپنے بھائی سے گپ شپ کر کے واپس چلی جاتی ھے۔ اور یہاں ھمارے اندر دین کی ناسمجھی، اللّہ سے دوری، شادی کے بعد دولتمندی، آنا پرستی ، خود غرضی، نفرت اور اکڑ پن نے بہن بھائیوں کو ساری زندگی دور کر رکھا ھے یہاں تک کہ موت آجاتی ھے۔ اپنے خون کے رشتوں سے جڑے رھو۔ نا آج تلک کسی نے میرا رزق بند یا کم کیا ھے اور نا میں کر سکتا ھوں۔

15/09/2024

قوم کو زبح کرنے سے پہلے پانی پلانے کی کوشش۔۔!!!

پٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13روپے فی لٹر سستا۔۔!!!

15/09/2024

نثار باز لالا
Where Are You Dear
مشر دہ پہ تورلنگہ خرس شو 😡

جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے ۔۔۔
10/09/2024

جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے ۔۔۔

سنیٹر مشتاق کی گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
31/08/2024

سنیٹر مشتاق کی گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

Address

F8 4/1 Street 49
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923159999500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz News:

Share

Category