Zafar iqbal Swabiwal

Zafar iqbal Swabiwal Hi Friends
Pothwar Plus Official Page
(1)

18/11/2025

پکوڑے گرما گرم ۔۔۔۔
راجہ صاحب دکان پر موجود ہیں سردیوں کا خاص تحفہ

18/11/2025

قاضیاں گجرخان کے علاقے میں اج کافی غیر قانونی افغانیوں کے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں
سوشل میڈیا رپورٹس

18/11/2025

گوجرخان میں نہاری یہاں پر بڑی مزیدار ملتی ہے

لالچ بری بلا ہے بڑے قصائی نے لالچ کیا تو چھوٹے نے اس کو پوری طرح چونا لگایا فنی ویڈیو جلد ارہی ہے
17/11/2025

لالچ بری بلا ہے
بڑے قصائی نے لالچ کیا تو چھوٹے نے اس کو پوری طرح چونا لگایا
فنی ویڈیو جلد ارہی ہے

17/11/2025

لوگ بڑے چالاک ہیں لوگوں کو مطلب نکالنا اتا ہے
مرغی والے دکاندار کو چونا لگ گیا
🤣

17/11/2025

جھاڑو والا دکاندار

17/11/2025

سب بہن بھائیوں كو سلام
نماز ادا کریں
جزاکﷲ

صرف چالیس سال پہلے  جب گهروں میں انسان جانور پرندے سب کے لیے جگہ ہوتی تھی اب تو گھر والے بھی بوج لگتے ہیں
16/11/2025

صرف چالیس سال پہلے
جب گهروں میں انسان جانور پرندے
سب کے لیے جگہ ہوتی تھی
اب تو گھر والے بھی بوج لگتے ہیں

Mirchu panchar wala
16/11/2025

Mirchu panchar wala

16/11/2025

چور 🌶️
Mirchu funny video

16/11/2025

بری نیت والا مزدور
کسی علاقے میں ایک مزدور تھا جو کہ بہت بے ایمان تھا ایک دن کا کام دو دن میں کرتا اور بہت سستی سے کام کرتا تھا پھر کسی کے ساتھ اس نے اسی طرح کیا تو وہاں رہنے والے لوگوں میں بات چیت ہوئی اور پھر اس کا دماغ ٹھیک کرنے کے لیے ایک بندے نے اس کے ساتھ ڈبل گیم کی
بڑے کہتے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
🤣

16/11/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar iqbal Swabiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zafar iqbal Swabiwal:

Share