Spot News HD

Spot News HD Thank you for watching Spot News HD. You can watch here news from across Pakistan.

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈیول ۔
27/06/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈیول ۔

ایران اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں 9 فیصد کم ہو گئیں۔ دو دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے آ...
24/06/2025

ایران اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں 9 فیصد کم ہو گئیں۔

دو دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے آئل پروڈیوسر ممالک کو دھمکی لگائی تھی کی کوئی تیل کی قیمتیں نا بڑھائے میں سب کو دیکھ رہا ہوں۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان 14 دن کی جنگ کے بعد سیزفائر، سیز فائر میں امریکہ اور قطر نے اہم کردار ادا کیا۔              ...
24/06/2025

اسرائیل اور ایران کے درمیان 14 دن کی جنگ کے بعد سیزفائر، سیز فائر میں امریکہ اور قطر نے اہم کردار ادا کیا۔

کینیڈا نے پہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
22/06/2025

کینیڈا نے پہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

اسلام آباد میں شدید گرمی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار۔
21/06/2025

اسلام آباد میں شدید گرمی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار۔

ایک دن میں سکردو ائیر پورٹ پر 1ملک بھر سے 14 پروازوں نے لینڈ کیا۔
21/06/2025

ایک دن میں سکردو ائیر پورٹ پر 1ملک بھر سے 14 پروازوں نے لینڈ کیا۔

اسلام آباد میں جمعہ کے روز گرمی کی شدت °51 ڈگری ریکارڈ کی گئی۔
20/06/2025

اسلام آباد میں جمعہ کے روز گرمی کی شدت °51 ڈگری ریکارڈ کی گئی۔

ایران میں پھنسے پاکستانی ترکمانستان کے راستے واپس اپنے ملک پہنچ گئے، پی آئی اے کی خدمات کو سراہا گیا۔
20/06/2025

ایران میں پھنسے پاکستانی ترکمانستان کے راستے واپس اپنے ملک پہنچ گئے، پی آئی اے کی خدمات کو سراہا گیا۔

پاکستان کے وکٹ کیپر اور ون ڈے ٹیم کپتان کا بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔
19/06/2025

پاکستان کے وکٹ کیپر اور ون ڈے ٹیم کپتان کا بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔

پاکستان کے 6 پلیئر بگ بیش لیگ سیزن 15 میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔
19/06/2025

پاکستان کے 6 پلیئر بگ بیش لیگ سیزن 15 میں اپنے جوہر دکھائیں گے۔

ملک بھر شدید گرمی کے بعد 20 جون سے مون سون بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات
19/06/2025

ملک بھر شدید گرمی کے بعد 20 جون سے مون سون بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات

پاکستانی اولیمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا نام فوربز ایشیا کی فہرست میں درج۔ ❤
18/06/2025

پاکستانی اولیمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا نام فوربز ایشیا کی فہرست میں درج۔ ❤

Address

E-11, Police Foundation
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spot News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spot News HD:

Share