عمیر ملک
ڈیجیٹل سوشل میڈیا نارتھ پنجاب ہیڈ پاکستان یوتھ کونسل
24/05/2024
لوگوں نے جتنا بڑا چاہا
خدا نے اس سے زیادہ عزت دی
الحمدللہ 🥰
21/05/2024
*9 مئ جناح ہاوس مقدمہ۔۔۔*
*انسداد دہشت گردی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں عظمی خان اور علیمہ خانم،اسد عمر ، فواد چودری ، مسرت چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے*
21/05/2024
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
21/05/2024
پی ٹی آئی میں سینئر عہدوں پر پیٹھے ہوئے تقریباً تمام فیصلہ ساز لوگ آئی ایس آئی کے میجر، کرنلوں اور بریگیڈئرز کے ہاتھوں میں مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں۔ وہ نا تو عمران خان کو رہا کرانا چاہتے ہیں اور نا ہی چوری شدہ مینڈیٹ کے خلاف تحریک چلانا چاہتے ہیں۔ عہدوں پر بیٹھے لوگ بزدل اور منافق ہیں۔ پی ٹی آئی کے ورکرز کو بہت بڑا دھوکا دیا جا رہا ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب اسلام آباد کے سینٹرل آفس کے باہر ورکرز لیڈرشپ کے خلاف کھلے عام احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایئں گے، انشاءاللہ
20/05/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
وھیر ملک خدابخش عرف بکھواعوان کا بیٹا مرحوم ملک حافظ محمدخان صاحب کا پوتا پیارا بھائی ملک زریاب انور اعوان قضائے الہی سے وفات پاگیا 😭🤲
20/05/2024
*ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی*💔
20/05/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے. 💔😥
16/05/2024
دل کو سکون ملا 💔
16/05/2024
عمران خان نے دلائل شروع کر دئیے۔
“ إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِين “
16/05/2024
شوکت بسرا نے عمران خان کی تصویر بنانے کا اعتراف کر لیا میں نے عمران خان کی تصویر بنائی ہے میں کسی سے نہیں ڈرتا اگر ڈرتا ہوتا تو عدالت نہ آتا۔۔۔
او تیری خیر۔۔۔🔥
16/05/2024
عمران خان ویڈیو لنک پر موجود، بڑی سکرین سے تصویر ہٹا دی گئی۔۔!!
16/05/2024
عدالتی کارروائی لائیو نہیں نشر ہو رہی ، ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا
آپ اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ جائیں ، چیف جسٹس
Be the first to know and let us send you an email when Umair Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.