tariq sandhu

tariq sandhu میرے لیے اللہ کے فیصلے عظیم ہیں

“ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ”

09/04/2025

We stand with Palestine

06/11/2024

کل روس بکھرتے دیکھا تھا اب انڈیا ٹوٹتا دیکھیں گئے
پھر بھڑکتے جہاد کے شعلوں سے ا مریکا جلتا دیکھیں گئے

وادی کشمیر کا پرانا ترین مجاہد رب کے حضور جا پہنچا لشکر طیبہ کے کمانڈر عثمان بھائ بیس سال سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں ب...
03/11/2024

وادی کشمیر کا پرانا ترین مجاہد رب کے حضور جا پہنچا لشکر طیبہ کے کمانڈر عثمان بھائ بیس سال سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج پر ضرب لگاتے رہے آخر بیس سال بعد آج سرینگر معرکہ میں ابھی کچھ دیر پہلے شہید ہو گے۔۔۔

*کُـچھ حـادثـے خـاموش کـر دیتـے ہیـں—!!**ورنـہ گُفتگـو کـس کـو نہیـں آتـی—!!🙂*
24/10/2024

*کُـچھ حـادثـے خـاموش کـر دیتـے ہیـں—!!*

*ورنـہ گُفتگـو کـس کـو نہیـں آتـی—!!🙂*

سیف اللہ منصور شہید یوم شہادت 24-10-2013اے دین کے مجاہد تو کہاں چلا گیا ہے, یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیںاپنوں ک...
23/10/2024

سیف اللہ منصور شہید
یوم شہادت
24-10-2013

اے دین کے مجاہد تو کہاں چلا گیا ہے,
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں

اپنوں کے خوں میں ڈوبی کشمیر کی وه گلیاں,
جلتا ہوا فلسطیں, روتا ہوا وه شیشا
کچھ ہوش کر مسلماں, حرمین کی صدا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں

بہنوں کی عصمتوں کی دھجیاں اڑائی جائیں,
وه بیٹیوں کے سر سے چھنتی ہوی ردائیں
یہ دیکھ کر بھی غفلت کی نیند سو رہا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں

یہ مصطفیؐ کی امت کب سے سسک رہی ہے
کیا غیرت مسلماں ناپید ہو گئی ہے؟
ہر سمت خون مسلم یہ تجھ سے پوچھتا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں

محشر کے روز رب کو, تم کیا جواب دو گے؟
ان بھائیوں کے خوں کا, کیسے حساب دو گے؟
الله کے نبیؐ کی, قرآن کی صدا ہے
یہ جہاد کی فضائیں تجھے یاد کر رہی ہیں

اے دین کے مجاہد تو کہاں چلا گیا ہے؟؟
نشید ختم ہو چکی تھی. سب کی آنکھیں نم تھیں.

🫵ہرکوئی نہیں ہوتا نبھانے والا یوں نہ چل دیا کرو سب کہ پیچھے 🕺🫴🫲
22/10/2024

🫵
ہرکوئی نہیں ہوتا نبھانے والا
یوں نہ چل دیا کرو سب کہ پیچھے
🕺
🫴🫲

اگر آپ کو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جوا...
25/09/2024

اگر آپ کو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیے لے کر جائیے اپنے علماء کو ساتھ اور ان سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا آپ کی جاہلیت کا پتہ دیتے ہیں

مسالک میں الجھی قوم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی مسلکی عینک سے دیکھ رہی ہے جبکہ ڈاکٹر صاحب کا میدان  “تقابل ادیان” (comparati...
24/09/2024

مسالک میں الجھی قوم ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھی مسلکی عینک سے دیکھ رہی ہے جبکہ ڈاکٹر صاحب کا میدان “تقابل ادیان” (comparative religions) ھے ناکہ مسالک!!
یہ قوم کیا جانے ؟
جب ایک عیسائی سائنسدان و مبلغ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ولیم کیمبل نے قرآن کریم پر چھتیس اعتراضات اٹھائے تو ملاں اور پیر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھ گئے تو ڈاکٹر ذاکر نے اس کے چیلنج کو قبول کیا اور پھر قرآن اور بائبل کے عنوان سے امریکہ میں میدان سجا جو قوم نے دیکھا کہ کیسے ڈاکٹر صاحب نے دندان شکن جواب دے کر اسلام اور قرآن کی حقانیت کو واضح کیا، یہ نوبل انعام یافتہ سائنسدان بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔
جس کا مناظرہ آج بھی یوٹیوب پر پڑا ہے۔
گزارش یہ ھے کہ اپنی مسلکی سوچ سے نکل کے اسلام کی سربلندی کےلئیے کوشش کریں۔۔۔۔۔۔جب کبھی بھی مسلمانوں کے خلاف کہیں بھی جنگ ھوتی ھے تو غیر مسلم ھمیں مسلمان سمجھ کر مارتے ھیں۔۔یہ نہیں کہ آپ سنی ھو وہابی ھو دیوبندی ھو۔شیعہ۔۔انکے نزدیک آپ مسلمان ھی ھیں۔۔اور یہ ھم پہ منحصر ھے کہ ھم کیسے مسلمان ھیں۔۔۔۔
تھوڑا نہیں پورا سوچئیے۔۔

رہی زندگی تو ____ شہرِ ظلمت میںچراغ بانٹیں گے بے حساب بانٹیں گے
20/09/2024

رہی زندگی تو ____ شہرِ ظلمت میں
چراغ بانٹیں گے بے حساب بانٹیں گے

*آپـــــکا  #کـــــردار ہـــی آپــکــــی* * #پہچـــــان ہـــے❤️**ورنـــــہ آپـکــــے  #نـــام کــے**کئـــی  #انســـــان ...
04/09/2024

*آپـــــکا #کـــــردار ہـــی آپــکــــی*
* #پہچـــــان ہـــے❤️*

*ورنـــــہ آپـکــــے #نـــام کــے*
*کئـــی #انســـــان ہیـــــں❤️*

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tariq sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share